لاہور(نیوزڈیسک)بیرون ملک جیلوں میں قید پاکستانیوں کی تفصیلات موصول ہو گئیں۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق 20 ہزار پاکستانی 88 ممالک کی جیلوں میں قید ہونے کا انکشاف ہوا ہے، بیرون ملک جیلوں میں سزائے موت کے 68 پاکستانی قیدی بھی شامل ہیں، پاکستانی قیدیوں کو دہشت گردی، قتل اور منشیات سمگلنگ پر سزائے موت سنائی گئی۔متحدہ عرب امارات میں 5 ہزار 2 سو 92، سعودی عرب میں 10 ہزار 4 سو 32 پاکستانی جیلوں میں قید ہیں۔ملائیشیا میں 463، برطانیہ میں 321، عمان میں 578 پاکستانی قید، ترکیہ میں 387، بحرین میں 371، یونان میں 598 پاکستانی جیلوں میں مقید ہیں۔رپورٹ کے مطابق چین میں 406، جرمنی میں 90 اور عراق میں 40 پاکستانی قید ہیں، امریکہ میں 114، سری لنکا 89، سپین 92، افغانستان 85، ساتھ افریقہ 48 فرانس میں 186 پاکستانی جیلوں میں قید ہیں۔
پیر, اکتوبر 14
تازہ ترین
- میرے استعفیٰ سے دہشتگردی کم ہوتی ہے تو تیار ہوں: وزیراعلی بلوچستان
- احتجاج کی کال پی ٹی آئی کی ملک دشمنی کا منہ بولتا ثبوت ہے : خواجہ آصف
- بانی پی ٹی آئی کی بہنیں علیمہ اور عظمیٰ خان اڈیالہ سے جہلم جیل منتقل
- پنجاب حکومت کا گاڑی مالکان کیلئے من پسند نمبر پلیٹ کے اجرا کا فیصلہ
- وزیراعظم سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات، آئینی ترامیم پر تبادلہ خیال
- بلاول بھٹو نے آئینی ترمیم کا مسودہ شیئر کرکے عوام سے تجاویز بھی مانگ لیں
- اسرائیل کی بیروت میں وحشیانہ بمباری، مزید 60 افراد شہید،168 زخمی
- پنجاب: حلقہ پی پی 139 میں ضمنی الیکشن کا شیڈول فائنل
- پی ٹی آئی کی ایس سی او اجلاس کے موقع پر احتجاج کی دھمکی
- اسرائیلی حملوں سے 902خاندان مٹ گئے، 1364 خاندانوں کا صرف ایک فرد زندہ بچا
- چیف جسٹس پاکستان نے سرکاری خرچ پر الوداعی عشائیہ لینے سے معذرت کر لی
- جماعت اسلامی کا جلد بڑی تحریک چلانے کا اعلان