سیف سٹی کی مجموعی استعداد کار کا جائزہ لیا۔ آپریشننز ، سکیورٹی اور ٹریفک ڈویژن کی سطح پر سیف سٹی کی فعالیت اور اس کے کردار بارے میں بریفننگ لی۔جدید ٹیکنالوجی سے لیس کرنے اور استعدادِ کار کو بڑھانے کا مقصد شہریوں کو ہر ممکن سہولت فراہم کرنا اور سکیورٹی امور کو بہتر بنانا ہے۔ آئی جی اسلام آباد
ہم ہیں اسلام آباد پولیس