مکہ مکرمہ: (نیوز ڈیسک) سابق بھارتی کرکٹر یوسف پٹھان نے بیٹے کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کر لی۔فوٹوز اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر یوسف پٹھان نے اپنے بیٹے عیان پٹھان کے ہمراہ مکہ مکرمہ میں خانہ کعبہ کے سامنے کی تصاویر شیئر کی ہیں۔اپنے پیغام میں یوسف پٹھان نے کہا کہ الحمدللہ! حالیہ دنوں میں اپنی فیملی اور دوستوں کے ہمراہ عمرہ کرنے کی سعادت حاصل ہوئی ہے، اللہ تعالیٰ ہماری دعاؤں اور کوششوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے
پیر, جون 30
تازہ ترین
- چینگڈو غیر ملکی کاروباروں، پیشہ ور افراد کے لیے مقناطیس بن کر ابھرا۔
- چینی آن لائن ادب عالمی قارئین کو جدید چین میں ایک ونڈو پیش کرتا ہے۔
- چین-وسطی ایشیا کے درمیان تعاون مزید گہرا اور کافی بڑھ رہا ہے۔
- چین، وسطی ایشیا زرعی تعاون کو گہرا کرنے کے لیے مسلسل کوششیں کر رہے ہیں۔
- چین-یورپ مال بردار ٹرینوں نے 110,000 دورے کیے، نئے سنگ میل کو نشان زد کیا
- چین، امریکہ کو مذاکرات کے نتائج کی حفاظت کے لیے مشاورتی طریقہ کار کا بہتر استعمال کرنا چاہیے۔
- چین، امریکہ کے لیے مذاکرات، تعاون ہی صحیح انتخاب
- نایاب زمینوں پر چین کے برآمدی کنٹرول عالمی سلامتی، تجارتی استحکام کی خدمت کرتے ہیں۔
- چین ہمیشہ ایشیا پیسفک میں امن و سلامتی کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے۔
- چین جو ایک ترقی پذیر ملک ہے، کاربن میں کمی کے لیے پرعزم کیوں ہے؟
- 39 ہزار ووٹوں کی لیڈ سے شکست کے بعد دھاندلی کا الزام شرمناک ہے: عظمیٰ بخاری
- گورنر سردار سلیم حیدر نے پنجاب اسمبلی سے پاس کردہ متعدد بلوں کی منظوری دے دی