سابق نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ موجودہ آرمی چیف جنگ کی اصل روح کو جانتے ہیں۔سوشل میڈیا پر انٹرویو دیتے ہوئے انوار الحق کاکڑ کا کہنا تھا کہ بھارت صرف میڈیا پر جنگ لڑ رہا ہے، پاکستان نے حقیقت میں جنگ کی تیاری کی ہے، بھارت توقع نہیں کرسکتا کہ پاکستان کس طرح کا جواب دے گا۔انہوں نے کہا کہ موجودہ آرمی چیف جنگ کی اصل روح کو جانتے ہیں، چین نے ہندوستانی آرمی کو ڈنڈوں سے مار کر بھگایا تھا۔ایک اور سوال کے جواب میں سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ نگران دور میں بانی پی ٹی آئی سے کوئی بیک ڈور رابطہ نہیں ہوا، مسنگ پرسنز کے معاملے پر ڈیٹا نہیں دیا جاتا، کچھ لوگ انٹرنیشنل میڈیا کو انٹرویو دینے سے نہیں ڈرتے حکومت کو ڈیٹا دینے سے ڈرتے ہیں۔
ہفتہ, جون 21
تازہ ترین
- 39 ہزار ووٹوں کی لیڈ سے شکست کے بعد دھاندلی کا الزام شرمناک ہے: عظمیٰ بخاری
- گورنر سردار سلیم حیدر نے پنجاب اسمبلی سے پاس کردہ متعدد بلوں کی منظوری دے دی
- قومی اقتصادی کونسل نے آئندہ مالی سال کے معاشی اہداف کی منظوری دیدی
- ہینان فری ٹریڈ پورٹ کی ترقی کے فرنٹ لائنز پر
- خوشحالی کی ایک میٹھی سڑک: چین اور چلی نے دنیا کے لیے چیری پائپ لائن کیسے بنائی
- چینی ای کامرس پلیٹ فارم برآمد کنندگان کو مقامی مارکیٹ میں داخل ہونے میں مدد کرتے ہیں۔
- ووہان اسٹارٹ اپ نے عالمی منڈیوں تک پہنچنے کے لیے ای کامرس میں تیزی لائی ہے۔
- سائنسی، تکنیکی اختراعات میں چین کی کامیابیوں کو ڈی کوڈ کرنا
- چین دنیا کی منصفانہ، جامع AI ترقی کو برقرار رکھتا ہے۔
- چین کی گرین پاور ٹریڈنگ میں تیزی آ رہی ہے۔
- لچکدار اور تیار: چینی برآمد کنندگان کس طرح عالمی تبدیلیوں کو نیویگیٹ کر رہے ہیں۔
- شمالی چین میں، سمارٹ کوئلے کی کان کنی میں مستقبل کی ایک جھلک