نیویارک اقوام متحدہ نے افغانستان کی مستقل مندوب کی نشست کے لئے درخواست مستردکردی۔ اقوامتحدہ کی 9رکن ایکریڈیشن نے مستقل مندوب کی نشست کے لئے درخواست مستردکرتے
ہوئے کہا کہ افغان حکومت پہلے عالمی برادری سے خود کو تسلیم کروائے ۔ مستقل نشست کے لئے افغانستان کی عبوری حکومت کی جانب سے یہ تیسری درخواست تھی ۔طالبان حکومت نےاگست2021
میں اقتدار سنبھالنے کےبعد دو حامیں اپنے نمائندے سہیل شاہین کواقوام متحدہ میں مستقل مندوب کے طوپرنامسزدکیا تھا۔ اشراف غنی حکومت نے بھی مستقل نشست کےلئے درخواست دی تھی۔
اقوام متحدہ نےطالبان حکومت پرزوردیا ہے کہ عالمی سطح پرخود کو قابل قبول بنانے کیلئے خواتین کے حقوق کے تحفظ اور خومت میں تمام گروپوں کونمائندگی دینے سمیت عالمی برادری کے ساتھ کئے گئے تمام وعدوں کو پوراکرے۔
جمعہ, مارچ 21
تازہ ترین
- کوئی مزدوربھوکا نہ سوئے، مزدوروں کی فلاح کیلئے پلان طلب، وزیر اعلیٰ نے کئی منصوبوں کی منظوری دیدی
- کراچی میں سکیورٹی گارڈ سے اتفاقیہ گولی چلنے سے ساتھی گارڈ جاں بحق
- چینی روبوٹکس دیو نے روبوٹس کو قابل اعتماد گھریلو معاون بنانے کا عہد کیا۔
- Ne Zha 2: چین کی فلمی صنعت کے لیے نئے دور کی تشکیل کی شاندار کامیابی
- چینی سمارٹ فون برانڈز مشرق وسطیٰ میں مقبولیت حاصل کر رہے ہیں۔
- موسم بہار کے تہوار کی کھپت چین کی اقتصادی قوت کی عکاسی کرتی ہے۔
- دیوہیکل پانڈا سیچوان کی ماحولیاتی سیاحت کا سنہری سائن بورڈ
- ڈیپ سیک نے دنیا کو حیرت میں ڈال دیا۔
- برڈ واچنگ اور اس سے آگے: ای چین کے جیانگ سو میں ماحولیاتی سیاحت کا عروج
- نیلے آسمان اور صاف پانی: سبز ترقی کے لیے چین کا عزم
- روزمرہ کی اشیاء کا تنوع چین کی اقتصادی قوت کو ظاہر کرتا ہے۔
- چین عالمی بایو فارماسیوٹیکل اختراعی نظام میں فعال طور پر ضم ہو رہا ہے۔