معروف اداکارہ اشناشاہ نے شکوہ کیا ہے کہ وہ جب بھی کینیڈین انداز میں بولتی ہیں تو لوگ انہیں طعنےدیتے ہیں کہ وہ بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا بننے کی کو شش کر رہی ہیں۔ حال ہی میں دئیے انٹرویو کی ویڈیو میں اشناشاہ نے بتایا کہ چوں کہ وہ کینیڈا میں پلی بڑھی ہیں اس لئے ان کی انگریزی بولنے میں وہاں کا انداز زیادہ ہوتا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے اپنا انداز اور لہجہ بہتر کیا ہے پہلے ان کے بولنے کے انداز میں کینیڈین اسٹائل زیادہ ہوتا تھا ۔ان کے مطابق انہوں نے پریانکا چوپڑا کو اتنا زیادہ بولتے ہوئے نہیں دیکھااس لئے انہیں اس بات کا احساس نہیں کہ وہ کس طرح بولتی ہیں لیکن انہیں طعنے دیئے جاتے ہیں کہ وہ بھارتی اداکارہ بننے کی کوشش کررہی ہیں
اداکارہ کو سوشل میڈیا صارفین نے مشورہ دیا ہے کہ وہ انگریزی کی بجائے ہر وقت اردو میں بات کیا کریں
منگل, جولائی 1
تازہ ترین
- چینگڈو غیر ملکی کاروباروں، پیشہ ور افراد کے لیے مقناطیس بن کر ابھرا۔
- چینی آن لائن ادب عالمی قارئین کو جدید چین میں ایک ونڈو پیش کرتا ہے۔
- چین-وسطی ایشیا کے درمیان تعاون مزید گہرا اور کافی بڑھ رہا ہے۔
- چین، وسطی ایشیا زرعی تعاون کو گہرا کرنے کے لیے مسلسل کوششیں کر رہے ہیں۔
- چین-یورپ مال بردار ٹرینوں نے 110,000 دورے کیے، نئے سنگ میل کو نشان زد کیا
- چین، امریکہ کو مذاکرات کے نتائج کی حفاظت کے لیے مشاورتی طریقہ کار کا بہتر استعمال کرنا چاہیے۔
- چین، امریکہ کے لیے مذاکرات، تعاون ہی صحیح انتخاب
- نایاب زمینوں پر چین کے برآمدی کنٹرول عالمی سلامتی، تجارتی استحکام کی خدمت کرتے ہیں۔
- چین ہمیشہ ایشیا پیسفک میں امن و سلامتی کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے۔
- چین جو ایک ترقی پذیر ملک ہے، کاربن میں کمی کے لیے پرعزم کیوں ہے؟
- 39 ہزار ووٹوں کی لیڈ سے شکست کے بعد دھاندلی کا الزام شرمناک ہے: عظمیٰ بخاری
- گورنر سردار سلیم حیدر نے پنجاب اسمبلی سے پاس کردہ متعدد بلوں کی منظوری دے دی