نوابشاہ:چیئرمین پیپلز پاڑٹی بلاول ھبٹوزرداری نے کہا ہے کہ مسائل بہت زیادہ ہیں مگران کاحل موجود ہے ،ہم نے تاریخی مہنگائی ،عزبت اور بیروزگاری کا مقابلہ کرنا ہے، ہم ،تقسیم نفرت اور گلولم گلوچ کی سیاست کو ختم کرکے مسائل کا مقا بلہ کر سکتےہیں۔
بلاول ھبٹورزداری کا کہنا تھا اقتدارمیں آکر کسان ، مزدوراور نوجوان کارڈاور عزیبوں کو 300یونٹ تک بجلی مفت د یںگے۔
نوابشاہ میں کیڈٹ کالج کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پیپلزپاڑٹی بلاول ھبٹو نے کہاکہ شہید بنیظیر ھبٹو کاخواب خواتین کیلئے تھا ،کیڈٹ کالج کے طلباء شہید بے نظیر ھبٹوکاخواب پوراکررہے ہیں،پرانے سیاستدان پاکستان کاماضی ہے، آپ پاکستان کا مستقبل ہیں ، ہم ملک کرمحنت کریں گے،ملکی ترقی میں حصہ ڈالیں گے۔
انہوں نے کہا کہ ہم اس وقت کافی مسائل کامقابلہ کررہےہیں ،تین چاربٹرے مسائل کے بارے میں بات کرناچاہتاہوں ،ہم عوام کی تکالیف اور مسائل کاحل کرسکتے ہیں۔
بلاول ھبٹونے کہا کہ قائد عوام نے ہمیں روٹی کپڑ اور مکان کامنشور ،آج روٹی ،کپڑاور مکان کی بہت ضروت ہے، اس وقت تاریخی معاشی بحران ہے ،موسمیاتی تبدیلی ایک بہت بڑاچیلنج ہے،پورے ڈوپلمنٹ کے نقشے میں ہم تبدیلیاں لیکرآئیں گے۔
ہم ماڈرن ٹیکنالوجی استعمال کریں گے تکہ ذرائع کو بچاسکیں۔
جمعہ, جون 20
تازہ ترین
- 39 ہزار ووٹوں کی لیڈ سے شکست کے بعد دھاندلی کا الزام شرمناک ہے: عظمیٰ بخاری
- گورنر سردار سلیم حیدر نے پنجاب اسمبلی سے پاس کردہ متعدد بلوں کی منظوری دے دی
- قومی اقتصادی کونسل نے آئندہ مالی سال کے معاشی اہداف کی منظوری دیدی
- ہینان فری ٹریڈ پورٹ کی ترقی کے فرنٹ لائنز پر
- خوشحالی کی ایک میٹھی سڑک: چین اور چلی نے دنیا کے لیے چیری پائپ لائن کیسے بنائی
- چینی ای کامرس پلیٹ فارم برآمد کنندگان کو مقامی مارکیٹ میں داخل ہونے میں مدد کرتے ہیں۔
- ووہان اسٹارٹ اپ نے عالمی منڈیوں تک پہنچنے کے لیے ای کامرس میں تیزی لائی ہے۔
- سائنسی، تکنیکی اختراعات میں چین کی کامیابیوں کو ڈی کوڈ کرنا
- چین دنیا کی منصفانہ، جامع AI ترقی کو برقرار رکھتا ہے۔
- چین کی گرین پاور ٹریڈنگ میں تیزی آ رہی ہے۔
- لچکدار اور تیار: چینی برآمد کنندگان کس طرح عالمی تبدیلیوں کو نیویگیٹ کر رہے ہیں۔
- شمالی چین میں، سمارٹ کوئلے کی کان کنی میں مستقبل کی ایک جھلک