اسلام آباد :ماضی کے کئی بٹر ے آئندہ برس 8فروری کو ہو نیوالے عام انتخابات میں حصہ نہیں لے رہے ہیں ۔
کئی بٹرے سیاستدان آنے والے سال انتخابی سیاست سے باہر ہوگئے ہیں ،سبابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین ،لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی ، سبابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل ، سابق چیئرمین سینیٹ نیئربخاری، اسد عمر ،علی نواز، علی زیدی، خروبختیار بھی انتخابی دوڑ سے باہر ہو گئے ۔ اسی طرح صداقت عباسی ،عمران اسماعیل اور فرخ حبیب بھی اگلے برس انتخابات میں حصہ نہیںلیںگے
بدھ, نومبر 13
تازہ ترین
- فتنہ پارٹی خیبرپختونخوا میں جلسہ جلسہ کھیلے ہمیں کوئی مسئلہ نہیں : عظمیٰ بخاری
- کوئٹہ دھماکے کی ابتدائی انکوائری رپورٹ آگئی
- پی ٹی آئی جلسے میں امریکا کا جھنڈا لہرانے والا شہری گرفتار
- لسبیلہ : بس اور ٹریکٹر میں تصادم ، 4 افراد جاں بحق، 13 زخمی
- علامہ اقبال کا 147 واں یوم ولادت ، مزاراقبال پرگارڈزتبدیلی کی پروقارتقریب
- وزیر اعظم کا ’ بجلی سہولت پیکیج ‘ کا اعلان
- بھارت کا چیمپئنز ٹرافی 2025کیلئے پاکستان آنے سے انکار
- تحریک انتشاراین آراو کیلئے ملکی امن وامان داؤ پر لگا رہی ہے : عطا اللہ تارڑ
- سپریم کورٹ اور ہائیکورٹس ججز کے ہاؤس رینٹ اور جوڈیشل الاؤنسز میں اضافہ
- چینی شہریوں پر فائرنگ میں ملوث ملزمان کو قرار واقعی سزا دی جائے گی: وزیراعظم
- آئی جی اسلام آباد کیخلاف ایف آئی آر درج کرانے کا فیصلہ
- تحریک انصاف کے تین رکنی وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات