یکم جنوری سے پٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق نگران وفاقی حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان 31دسمبر کو کیا جائے گا۔اگلے پندرہ روز کے لئے پٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان ہے۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں تقریبا1 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔
پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 1.72روپے کمی متوقع ہے۔واضح رہے کہ ملک میں اس سال 2023 میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 116روپے 58پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
یکم اکتوبر 2023سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا رجحان شروع ہواجس کے نتیجے میں حالیہ 3ماہ میں فی لیٹر پٹرول 64 روپے 4پیسے اور ڈیزل 52روپے 99 پیسےسستا ہوا۔
منگل, جون 24
تازہ ترین
- 39 ہزار ووٹوں کی لیڈ سے شکست کے بعد دھاندلی کا الزام شرمناک ہے: عظمیٰ بخاری
- گورنر سردار سلیم حیدر نے پنجاب اسمبلی سے پاس کردہ متعدد بلوں کی منظوری دے دی
- قومی اقتصادی کونسل نے آئندہ مالی سال کے معاشی اہداف کی منظوری دیدی
- ہینان فری ٹریڈ پورٹ کی ترقی کے فرنٹ لائنز پر
- خوشحالی کی ایک میٹھی سڑک: چین اور چلی نے دنیا کے لیے چیری پائپ لائن کیسے بنائی
- چینی ای کامرس پلیٹ فارم برآمد کنندگان کو مقامی مارکیٹ میں داخل ہونے میں مدد کرتے ہیں۔
- ووہان اسٹارٹ اپ نے عالمی منڈیوں تک پہنچنے کے لیے ای کامرس میں تیزی لائی ہے۔
- سائنسی، تکنیکی اختراعات میں چین کی کامیابیوں کو ڈی کوڈ کرنا
- چین دنیا کی منصفانہ، جامع AI ترقی کو برقرار رکھتا ہے۔
- چین کی گرین پاور ٹریڈنگ میں تیزی آ رہی ہے۔
- لچکدار اور تیار: چینی برآمد کنندگان کس طرح عالمی تبدیلیوں کو نیویگیٹ کر رہے ہیں۔
- شمالی چین میں، سمارٹ کوئلے کی کان کنی میں مستقبل کی ایک جھلک