معروف سیاستدان نصرت سحر عباسی نے سیاست کو خیر باد کہے دیا۔نصرت سحر عباسی سندھ اسمبلی میں مسلسل تین بار خواتین کی مخصوص نشست پر کامیاب ہوئیں۔2002سے 2018 تک نصرت سحر عباسی مسلم لیگ فنکشنل کی ٹکٹ پر تین بار سندھ اسمبلی کی مخصوص نشست پر رکن بنیں۔ نصرت سحر عباسی سندھ اسمبلی کی کارروائی میں حصہ لینے والی خواتین میں پہلے نمبر پر ہیں۔
نصرت سحر عباسی نے سندھ اسمبلی میں بھر پور اپوزیشن کا کردار ادا کرتے ہوئے عوام کے مسائل ُکرپشن ٗ جعلی بھرتیوں اور خواتین کے مسائل سمیت دیگر اہم ایشوز کو اجاگر کیا۔بتایا گیا ہے کہ نصرت سحر عباسی سیاست کوخیرباد کہہ کر کینیڈا منتقل ہوچکی ہیں۔
اتوار, فروری 9
تازہ ترین
- چین، افریقہ جدیدیت کے راستے پر حقیقی دوست
- چین-امریکہ کی وضاحت کرنے کے لیے باہمی فائدے کی طرف سے تعلقات، جیت تعاون
- 90 فیصد سے زیادہ بین الاقوامی جواب دہندگان چینی معیشت کے بارے میں پر امید ہیں: چین کی بین الاقوامی امیج پر سروے
- چین میں جاپانی اشیائے صرف کی ترقی کی کہانی
- چین مختلف ثقافتوں کے درمیان باہمی سیکھنے کو فروغ دیتا رہے گا۔
- چین تمام ممالک کے ساتھ مل کر بنی نوع انسان کے مشترکہ مستقبل کے ساتھ کمیونٹی کی تعمیر کرے گا۔
- چین تمام اقوام کے درمیان دوستی، تعاون اور ہم آہنگی کو فروغ دیتا رہے گا۔
- چین اعلیٰ معیار کی مصنوعات کی درآمدات کو بڑھانے کے لیے محصولات کو ایڈجسٹ کرتا ہے۔
- چینی جدیدیت کی پیروی میں وسیع تر امکانات کو اپنانا
- چین، امریکہ کو دنیا میں مزید یقین اور مثبت توانائی ڈالنی چاہیے۔
- مخالفین پر چور ڈاکو کے الزام لگانے والے احتساب سے بھاگ رہے ہیں: عظمیٰ بخاری
- پاکستان اور سعودیہ میں حج معاہدہ طے، عازمین کو بہترین سہولیات فراہم کرنے پر اتفاق