راولپنڈی:پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنمااور سبالق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کو 15روز کے لئے نظربند کر دیاگیا۔
ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماشاہ محمود قریشی کی احکامات جاری کئے۔
اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ شاہ محمود قریشی 9مئی کو جی ایچ کیوگیٹ حملہ کیس میں ملوث ہیں ، شاہ محمود کی رہائی سے امن وامان کی صورتحال بگڑنے کاخدشہ ہے۔
حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ ایس ایچ او رپورٹ پر سی پی او نے 45روز ہ نظربندی کی تجویزدی ،صنلعی انٹیلی جنس کمیٹی نے بھی پولیس اور اداروں کی رپورٹ سے اتفاق کیا، شاہ محمود کو ااپیل ک حق دیتے ہوئے 15روزکے لئے نظربند کیاجاتاہے۔
حکم نامے کے مطابق سی پی اور راولپنڈی کی سفارش پرڈپٹی کمیشنر راولپنڈی نے محمود قریشی کے تھری ایم پی او کے آرڈجاری کئے۔
پیر, مارچ 24
تازہ ترین
- چین کا آبادیاتی سنگم: کیا اعلیٰ معیار کی ترقی عمر رسیدہ آبادی کو پورا کر سکتی ہے؟
- چین کا اے آئی ایسنٹ: یوزر مومینٹم ایندھن کی جدت
- اے آئی ٹیکنالوجی چین میں سرکاری خدمات کی کارکردگی کو بڑھاتی ہے۔
- چین کے دو سیشن: عوامی آواز اور پالیسی ایکشن کو پورا کرنا
- چین عالمی سبز تبدیلی کو آگے بڑھانے کے لیے ‘تکنیکی شمولیت’ کو فروغ دیتا ہے۔
- پانچ فیصد جی ڈی پی گروتھ کا ہدف چین کے حقیقی حالات کے مطابق ہے۔
- چینی جدیدیت: عالمی ترقی کے لیے بلیو پرنٹ
- اعلیٰ معیار کا بیلٹ اینڈ روڈ تعاون عالمی ترقی کے مواقع پیدا کرتا ہے۔
- چین عالمی استحکام کو ‘قابل کنندہ’ کی شکل دیتا ہے
- ایرانی جوہری مسئلے کے حل کے لیے بات چیت اور مذاکرات ہی قابل عمل آپشن ہیں۔
- کوئی مزدوربھوکا نہ سوئے، مزدوروں کی فلاح کیلئے پلان طلب، وزیر اعلیٰ نے کئی منصوبوں کی منظوری دیدی
- کراچی میں سکیورٹی گارڈ سے اتفاقیہ گولی چلنے سے ساتھی گارڈ جاں بحق