پاکستان نے مقامی طور پر تیار کر دہ میزائل سٹم متح۔ ٹوکا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق فتح 2جدید ترین ایویونکس ، جدیدترین نیویگیشن سٹم اور پرواز کی منفردرفتار سے لیں میزائل۔
ترجمان پاک فوج کے مطابق یہ ویپن سٹم 400کومیٹر کی حد تک اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتاہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق میزائل تجربے کاتینوں سروسز کیسینئر افسران اور سائنسدانوں ، انجینئر ز نے مشاہد ہ کیا ۔ترجمان پاک نے بتایا کہ صدر مملکت ،وزریراعظم ،چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور آرمی چیف نے کامیاب چیف نے کامیاب میزائل تجربے پر فوجیوں اور سائنسدانوں کو مبارکباددی ۔واضح رہے کہ پاکستان نے 2021میں اپنی دفاعی صلاحیتوںمیں اضافہ کرتے ہوئے مقامی طورپر تیار کر دہ گائیڈڈاکٹ سٹم متح ۔ون کاکامیاب تحبربہ کیاتھا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عام آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا تھا کہ پاکستان نے مقامی طور پر تیار کردہ فتح ۔ون (گائیڈڈملٹی لانچ راکٹ سٹم ) کاکامیاب آزمائشی تجربہ کیا جوروایتی جنگی ہتھارلے کی صلاحیت رکھتاہے۔
اس سلسلے میں مزید بتایاگیاکیاکہ ہتھاروں کانظام پاک دشمن کی سرزمین پر مزید اندرتک ہدف کی درستگی کی صلاحیت فراہم کرے گا۔
جمعہ, دسمبر 6
تازہ ترین
- علاقائی استحکام کیلئے شام میں امن ناگزیر ہے: پاکستان
- پنجاب : ارکان اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافےکی منظوری
- تیسری بغاوت ناکام ہونے پر پشتون کارڈ کھیلنا قابل مذمت ہے: عظمیٰ بخاری
- گزشتہ 9ماہ میں تمام معاشی اشاریے درست سمت گامزن ہیں : مریم اورنگزیب
- بشریٰ بی بی کے توشہ خانہ ٹو کیس میں وارنٹ گرفتاری جاری
- جوڈیشل کمیشن کا 6دسمبر کا اجلاس مؤخر کیا جائے، جسٹس منصورعلی کا چیف جسٹس کو خط
- مریم نواز شریف نے جیلانی پارک میں گل داؤدی نمائش کا افتتاح کر دیا
- جعلی خبریں پھیلانیوالوں کو کٹہرے میں لانا وقت کی ضرورت: فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- جی ایچ کیو حملہ کیس، عمران خان پر فرد جرم عائد !
- معاشی ٹیم کی کوششوں کے ثمرات آنا شروع ہو گئے ہیں: وزیر اعظم
- آئینی بنچ نے پی آئی اے کی نجکاری روکنے کا حکم واپس لے لیا
- بندوق، غلیل، پتھر اور کیلوں والے ڈنڈے پاکستان کی پہچان نہیں: مریم نواز