بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ آج ہی شاہ محمود قریشی سے متعلق درخواست د ائر کریں گے۔
راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ نے شاہ محمود قریشی کو ضمانت دی ٗ آج ہی شاہ محمود قریشی سے متعلق درخواست دائر کرینگے۔
ان کا کہنا تھا کہ صاف شفاف الیکشن کا انعقاد الیکشن کمیشن کی زمہ داری ہے ٗ امیدواوں کو ڈرانے ٗ دھمکا نے پر الیکشن کمیشن کو درخواست دیں گے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز ہی آفیشل سیکریٹ ایکٹ عدالت نے سائفر کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی کی رہائی کی روبکارجاری کی تھی۔ سپریم کورٹ نے سائفر کیس میں شاہ محمود قریشی کی ضمانت منظور کی تھی ٗ روبکار ملنے پر شاہ محمود قریشی کا اڈیالہ جیل سے رہا کیا گیا ٗ اڈیالہ جیل سے باہر آنے پر پنجاب پولیس نے انہیں گرفتار کرلیا۔
پیر, مارچ 24
تازہ ترین
- چین کا آبادیاتی سنگم: کیا اعلیٰ معیار کی ترقی عمر رسیدہ آبادی کو پورا کر سکتی ہے؟
- چین کا اے آئی ایسنٹ: یوزر مومینٹم ایندھن کی جدت
- اے آئی ٹیکنالوجی چین میں سرکاری خدمات کی کارکردگی کو بڑھاتی ہے۔
- چین کے دو سیشن: عوامی آواز اور پالیسی ایکشن کو پورا کرنا
- چین عالمی سبز تبدیلی کو آگے بڑھانے کے لیے ‘تکنیکی شمولیت’ کو فروغ دیتا ہے۔
- پانچ فیصد جی ڈی پی گروتھ کا ہدف چین کے حقیقی حالات کے مطابق ہے۔
- چینی جدیدیت: عالمی ترقی کے لیے بلیو پرنٹ
- اعلیٰ معیار کا بیلٹ اینڈ روڈ تعاون عالمی ترقی کے مواقع پیدا کرتا ہے۔
- چین عالمی استحکام کو ‘قابل کنندہ’ کی شکل دیتا ہے
- ایرانی جوہری مسئلے کے حل کے لیے بات چیت اور مذاکرات ہی قابل عمل آپشن ہیں۔
- کوئی مزدوربھوکا نہ سوئے، مزدوروں کی فلاح کیلئے پلان طلب، وزیر اعلیٰ نے کئی منصوبوں کی منظوری دیدی
- کراچی میں سکیورٹی گارڈ سے اتفاقیہ گولی چلنے سے ساتھی گارڈ جاں بحق