اسلام آباد: انتخابات کے تیسرے مرحلے کاآغاز کل یکم جنوری2024ء سے ہوگا’ امیدوار کاغذات نامزدگی مستردہونے کے خلاف ہائی کورٹس میں اپیلیں کریں گے۔ قومی اور صوبائی نشستوں کے لئے جن امیدواروں کے کاغذات مسترد ہوئے وہ کل یکم جنوری سے ہئای کورٹ میں اپیلیں کریں گے۔ ہائی کورٹ ٹربیونل میں اپیلیں یکم سے3 جنوری تک جمع ہوں گی اور تین جنوری سے الیکشن ٹربیونل ان کی سماعت شروع کریں گے۔ الیکشن ٹربیونل 10 جنوری تک تمام اپیلوں پر فیصلوں کے پابند ہوں گے۔ ریٹرنگ افسران11 جنوری کو نئی امیدواروں کی لسٹ جاری کریں گے اور13 جنوری کی امیداروں کو انتخابی نشان الاٹ کئے جائیں گے۔ خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں کے کاغذات کی جانچ پڑتال کے لئے13 جنوری کی تاریخ مقرر ہے۔ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سمیت تمام امیدوار آر او کے فیصلے کو کل یکم جنوری کو چیلنج کریں گے۔
پیر, مارچ 24
تازہ ترین
- چین کا آبادیاتی سنگم: کیا اعلیٰ معیار کی ترقی عمر رسیدہ آبادی کو پورا کر سکتی ہے؟
- چین کا اے آئی ایسنٹ: یوزر مومینٹم ایندھن کی جدت
- اے آئی ٹیکنالوجی چین میں سرکاری خدمات کی کارکردگی کو بڑھاتی ہے۔
- چین کے دو سیشن: عوامی آواز اور پالیسی ایکشن کو پورا کرنا
- چین عالمی سبز تبدیلی کو آگے بڑھانے کے لیے ‘تکنیکی شمولیت’ کو فروغ دیتا ہے۔
- پانچ فیصد جی ڈی پی گروتھ کا ہدف چین کے حقیقی حالات کے مطابق ہے۔
- چینی جدیدیت: عالمی ترقی کے لیے بلیو پرنٹ
- اعلیٰ معیار کا بیلٹ اینڈ روڈ تعاون عالمی ترقی کے مواقع پیدا کرتا ہے۔
- چین عالمی استحکام کو ‘قابل کنندہ’ کی شکل دیتا ہے
- ایرانی جوہری مسئلے کے حل کے لیے بات چیت اور مذاکرات ہی قابل عمل آپشن ہیں۔
- کوئی مزدوربھوکا نہ سوئے، مزدوروں کی فلاح کیلئے پلان طلب، وزیر اعلیٰ نے کئی منصوبوں کی منظوری دیدی
- کراچی میں سکیورٹی گارڈ سے اتفاقیہ گولی چلنے سے ساتھی گارڈ جاں بحق