اسلام آباد : آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہلی تاحیات یا پانچ سال؟سپریم کورٹ نے سات رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا کیس سماعت ساڑھے گیارہ بجے ہوگی۔
چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسٰ سات رکنی بینچ کے سربراہ ہوں گے۔بینچ میں جسٹس منصور علی شاہ ٗ جسٹس یحییٰ آفریدی ٗ جسٹس امین الدین خان ٗ جسٹس جمال خان مندو خیل ٗ جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی بھی شامل ہیں۔
سپریم کورٹ نے عدالتی فیصلے اور انتخابی ایکٹ میں تضاد پر نوٹس لیا تھا ٗ کیس کی سماعت کل گیارہ بجے ہوگی ٗ کیس کے بارے میں اخبارات میں عوامی اشتہار بھی جاری کیا جا چکا ہے۔
منگل, جولائی 1
تازہ ترین
- چینگڈو غیر ملکی کاروباروں، پیشہ ور افراد کے لیے مقناطیس بن کر ابھرا۔
- چینی آن لائن ادب عالمی قارئین کو جدید چین میں ایک ونڈو پیش کرتا ہے۔
- چین-وسطی ایشیا کے درمیان تعاون مزید گہرا اور کافی بڑھ رہا ہے۔
- چین، وسطی ایشیا زرعی تعاون کو گہرا کرنے کے لیے مسلسل کوششیں کر رہے ہیں۔
- چین-یورپ مال بردار ٹرینوں نے 110,000 دورے کیے، نئے سنگ میل کو نشان زد کیا
- چین، امریکہ کو مذاکرات کے نتائج کی حفاظت کے لیے مشاورتی طریقہ کار کا بہتر استعمال کرنا چاہیے۔
- چین، امریکہ کے لیے مذاکرات، تعاون ہی صحیح انتخاب
- نایاب زمینوں پر چین کے برآمدی کنٹرول عالمی سلامتی، تجارتی استحکام کی خدمت کرتے ہیں۔
- چین ہمیشہ ایشیا پیسفک میں امن و سلامتی کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے۔
- چین جو ایک ترقی پذیر ملک ہے، کاربن میں کمی کے لیے پرعزم کیوں ہے؟
- 39 ہزار ووٹوں کی لیڈ سے شکست کے بعد دھاندلی کا الزام شرمناک ہے: عظمیٰ بخاری
- گورنر سردار سلیم حیدر نے پنجاب اسمبلی سے پاس کردہ متعدد بلوں کی منظوری دے دی