گوجرانوالہ : نو مئی کو گو جرانوالہ کینٹ پر حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں عدالت نے 51ملزمان کی جائیداد ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔
اے ٹی سی عدالت نے زیردفعہ 88کے تحت جائیداد ضبط کر نے کا حکم دیا۔ مقدمے میں ملوث 51 ملزمان کو اشتہاری قرار دینے کی کاروائی بھی جاری ہے۔ عدالتی حکم پر ملزمان کے گھروں اور شہر کے اہم مقامات پر اشتہار آویزاں کئے گئے ہیں۔
عدالت نے ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری رکھے جبکہ 51 ملزمان کی فہرست میں مراد سعید ٗ حماد اظہر ٗ فرخ حبیب ٗ عمر ایوب ٗ علی امین گنڈا پورٗ زرتاج گل ٗ زبیر نیازی ٗ جنرل (ر) اکرم ساہی ٗ شوکت بھٹی ٗ میاں طارق ٗ رانا ساجد شوکت ٗ لالہ اسد اللہ پاپا جبلہ پی ٹی آئی امیدواران احمد چٹھہ ٗ بلال اعجاز اور ظفر اللہ چیمہ کے نام بھی شامل ہیں۔
ہفتہ, اپریل 5
تازہ ترین
- قومی معاملات پر اتفاق رائے ناگزیر ہے، ملکی مفادات کیلیے اجتماعی فیصلے کیے جائیں، بلاول بھٹو
- وزیراعلیٰ مریم نواز کا جناح اسپتال کا اچانک دورہ، پرنسپل اور ایم ایس معطل
- چین کا آبادیاتی سنگم: کیا اعلیٰ معیار کی ترقی عمر رسیدہ آبادی کو پورا کر سکتی ہے؟
- چین کا اے آئی ایسنٹ: یوزر مومینٹم ایندھن کی جدت
- اے آئی ٹیکنالوجی چین میں سرکاری خدمات کی کارکردگی کو بڑھاتی ہے۔
- چین کے دو سیشن: عوامی آواز اور پالیسی ایکشن کو پورا کرنا
- چین عالمی سبز تبدیلی کو آگے بڑھانے کے لیے ‘تکنیکی شمولیت’ کو فروغ دیتا ہے۔
- پانچ فیصد جی ڈی پی گروتھ کا ہدف چین کے حقیقی حالات کے مطابق ہے۔
- چینی جدیدیت: عالمی ترقی کے لیے بلیو پرنٹ
- اعلیٰ معیار کا بیلٹ اینڈ روڈ تعاون عالمی ترقی کے مواقع پیدا کرتا ہے۔
- چین عالمی استحکام کو ‘قابل کنندہ’ کی شکل دیتا ہے
- ایرانی جوہری مسئلے کے حل کے لیے بات چیت اور مذاکرات ہی قابل عمل آپشن ہیں۔