پشاور: این اے 32 پشاور سے پی ٹی آئی کے سینئر نائب صدر اور رہنما شیر افضل مروت کے کاغذات منظور کر لیے گئے۔ اپیلٹ ٹربیونل پشاور ہائی کورٹ نے شیر افضل مروت کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل کی سماعت کی۔ ریٹرننگ آفیسر کے فیصلے کے خلاف پی ٹی امیدوار کی اپیل منظور کر لی گئی۔ دستاویزات کی منظوری کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ جس طرح پنجاب میں وکلا کو ٹکٹ ملے وہ خیبرپختونخوا میں نہیں ہوا۔ آج بانی پی ٹی آئی سے ملنے جا رہا ہوں اور انہیں کے پی کے ٹکٹوں کے حوالے سے آگاہ کروں گا۔ انہوں نے کہا کہ عاطف خان سے کوئی اختلاف نہیں، وہ آڈیو گروپ میں شیئر نہیں کرنی چاہیے تھی اور میں کسی سے معافی نہیں مانگ رہا تاہم عاطف خان کو فون کرکے ان سے معافی مانگ لی۔ شیر افضل مروت نے کہا کہ مجھے صوبائی تنظیم سے نہیں مرکزی تنظیم سے مسئلہ ہے، مرکزی تنظیم شاید میری زبان اور پذیرائی کی وجہ سے مجھے پسند نہ کرے۔ میں ارباب شیر علی کو پسند نہیں کرتا، وہ مسلسل میری مخالفت کر رہا ہے۔
اتوار, فروری 16
تازہ ترین
- چین، افریقہ جدیدیت کے راستے پر حقیقی دوست
- چین-امریکہ کی وضاحت کرنے کے لیے باہمی فائدے کی طرف سے تعلقات، جیت تعاون
- 90 فیصد سے زیادہ بین الاقوامی جواب دہندگان چینی معیشت کے بارے میں پر امید ہیں: چین کی بین الاقوامی امیج پر سروے
- چین میں جاپانی اشیائے صرف کی ترقی کی کہانی
- چین مختلف ثقافتوں کے درمیان باہمی سیکھنے کو فروغ دیتا رہے گا۔
- چین تمام ممالک کے ساتھ مل کر بنی نوع انسان کے مشترکہ مستقبل کے ساتھ کمیونٹی کی تعمیر کرے گا۔
- چین تمام اقوام کے درمیان دوستی، تعاون اور ہم آہنگی کو فروغ دیتا رہے گا۔
- چین اعلیٰ معیار کی مصنوعات کی درآمدات کو بڑھانے کے لیے محصولات کو ایڈجسٹ کرتا ہے۔
- چینی جدیدیت کی پیروی میں وسیع تر امکانات کو اپنانا
- چین، امریکہ کو دنیا میں مزید یقین اور مثبت توانائی ڈالنی چاہیے۔
- مخالفین پر چور ڈاکو کے الزام لگانے والے احتساب سے بھاگ رہے ہیں: عظمیٰ بخاری
- پاکستان اور سعودیہ میں حج معاہدہ طے، عازمین کو بہترین سہولیات فراہم کرنے پر اتفاق