بہاولنگر: مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ اعجاز الحق نے کہا کہ پہلی بار ایسا ہو رہا ہے کہ وزیراعظم پہلے چن لیاگیا ہے الیکشن بعدمیں ہوں گے۔
مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ اعجاز الحق اور جمعیت علماء اسلام نظریاتی کے سربراہ اجمل قادری نے مشترکہ پریس کانفرنس کی ‘اعجاز الحق نے کہا کہ قومی یکجہتی کے نام سے ایک اتحاد قائم کیا گیا ہے ‘اٹک سے لیکر رحیم یار خان تک ہمارے حمایت یافتہ امیدوار انتخاب میں حصہ لے رہے ہیں۔
اعجاز الحق نے مزید کہا کہ ایک پارٹی کے لیڈر کو مکمل حکومتی پروٹو کول دیا جا رہا ہے’ تمام سیاسی پارٹیوں کو یکساں لیول پلیئنگ فیلڈ ملنا چاہیے’ نواز شریف اور زرداری ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں’ عوام کو دھوکہ دیا جا رہا ہے ‘ نظرآ رہا ہے کہ آنے والی حکومت پی ڈی ایم کا سیکنڈ پارٹ ہوگا۔ سربراہ مسلم لیگ ضیاء نے مزید کہا کہ محب وطن جماعتوں کا ایک قومی یکجتی اتحاد ملک بھرمیں طاقت کے طور پر سامنے آئے گا۔
پیر, مارچ 24
تازہ ترین
- چین کا آبادیاتی سنگم: کیا اعلیٰ معیار کی ترقی عمر رسیدہ آبادی کو پورا کر سکتی ہے؟
- چین کا اے آئی ایسنٹ: یوزر مومینٹم ایندھن کی جدت
- اے آئی ٹیکنالوجی چین میں سرکاری خدمات کی کارکردگی کو بڑھاتی ہے۔
- چین کے دو سیشن: عوامی آواز اور پالیسی ایکشن کو پورا کرنا
- چین عالمی سبز تبدیلی کو آگے بڑھانے کے لیے ‘تکنیکی شمولیت’ کو فروغ دیتا ہے۔
- پانچ فیصد جی ڈی پی گروتھ کا ہدف چین کے حقیقی حالات کے مطابق ہے۔
- چینی جدیدیت: عالمی ترقی کے لیے بلیو پرنٹ
- اعلیٰ معیار کا بیلٹ اینڈ روڈ تعاون عالمی ترقی کے مواقع پیدا کرتا ہے۔
- چین عالمی استحکام کو ‘قابل کنندہ’ کی شکل دیتا ہے
- ایرانی جوہری مسئلے کے حل کے لیے بات چیت اور مذاکرات ہی قابل عمل آپشن ہیں۔
- کوئی مزدوربھوکا نہ سوئے، مزدوروں کی فلاح کیلئے پلان طلب، وزیر اعلیٰ نے کئی منصوبوں کی منظوری دیدی
- کراچی میں سکیورٹی گارڈ سے اتفاقیہ گولی چلنے سے ساتھی گارڈ جاں بحق