ملک بھر میں الیکشن 2024 کے بیلٹ پیپرز کی چھپائی شروع ہوگئی
الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بیلٹ پیپرز کی چھپائی کل سے شروع ہوگئی ہے۔
واضح رہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صوبائی الیکشن کمشنرز، ڈی آر اوز اور آر اوز کو انتخابی نشان تبدیل کرنے سے گریز کرنے کی ہدایت کی ہے۔
انتخابات 8 فروری کو ہوں گے، سپریم کورٹ کے حکم پر عام انتخابات 2024 کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔
الیکشن کمیشن کے مطابق بیلٹ پیپرز کی چھپائی شروع ہوگئی، انتخابی نشان کی تبدیلی ممکن نہ ہوسکے۔
دوسری جانب ہائی کورٹس کی جانب سے انتخابی نشانات کی تبدیلی کے باعث متعلقہ حلقوں میں الیکشن ملتوی ہونے کا خدشہ ہے۔
ہائی کورٹس کی جانب سے انتخابی نشان کی تبدیلی کے معاملے پر چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت آج اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کا اجلاس ہوا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ انتخابی نشانات تبدیل ہونے کی صورت میں الیکشن کمیشن متعلقہ حلقوں میں الیکشن ملتوی کر سکتا ہے
ہفتہ, نومبر 2
تازہ ترین
- قطر پاکستان میں 3ارب ڈالر کی سرمایہ کاری پر رضا مند ہو گیا: عطا تارڑکا دعویٰ
- ایف بی آر کو پہلے 4 ماہ میں 188 ارب 80 کروڑ کے شارٹ فال کا سامنا
- وزیر اعظم کے دورہ قطر کا اعلامیہ جاری، اقتصادی شعبوں میں سرمایہ کاری پراتفاق
- بلوچستان کے ضلع مستونگ میں دھماکا، سکول کے بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق
- امریکی سفارتخانے کے وفد کی اڈیالہ جیل آمد، 3 قیدیوں سے ملاقات
- افغان عبوری حکومت اندرونی تنازعات کے نرغےمیں، ڈپٹی وزیر خارجہ کی تردید
- وزیراعظم شہبازشریف 2 روزہ دورے پر آج سعودی عرب روانہ ہوں گے
- پشاورمیں8نومبرکواحتجاجی تحریک شروع ہوگی: رؤف حسن
- کسانوں سے گندم نہ خریدنے پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا: مریم نواز
- اسرائیل کے ایران پرفضائی حملے، پاسداران انقلاب ہیڈکوارٹرز سمیت فوجی اہداف نشانہ
- پریکٹس اینڈ پروسیجرکمیٹی کی ازسرنوتشکیل، جسٹس منیب، جسٹس منصوردوبارہ شامل
- سعودی حکومت پاکستانی بھکاریوں کی وجہ سے پریشان ہے: طاہراشرفی