فورٹ عباس: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ اقتدار میں آکر کرپٹ عناصر کو چوکوں اور چوراہوں میں عبرت کا نشان بنائیں گے۔
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ میں کلین گرین اور کرپشن فری پاکستان کی بات کروں گا، آپ کا پاسپورٹ پوری دنیا میں اہمیت کا حامل ہونا چاہیے، میں خوشحال پاکستان کی بات کروں گا۔
سراج الحق نے کہا کہ ہم خلافت کا نظام قائم کریں گے، ہم انگریزوں کے مسلط کردہ نظام کو بدلیں گے، ہم قرآن پاک کا نظام قائم کریں گے، ہم قرآن کے مطابق عدل و انصاف کا نظام قائم کریں گے، جو فیصلے کرے گا۔ قرآن کے مطابق.ایسا نہ کیا تو نظام بدل دیں گے، جماعت اسلامی چاہتی ہے کہ جج کے ہاتھ میں قرآن ہو۔
امیر جماعت اسلامی کا مزید کہنا تھا کہ قرآن کا نظام نافذ ہوگا تو کمزور اور غریب طاقتور ہوگا۔ جرنیلوں نے 35 سال حکومت کی، دوسری پارٹیوں نے 35 سال حکومت کی لیکن برطانوی نظام قائم رہا۔ 8 فروری کے بعد پاکستان کا معاشی نظام بدل دیں گے۔ اس معاشی نظام میں 2% لوگ خوش ہیں، 98% لوگ اس معاشی نظام میں تکلیف میں ہیں۔سراج الحق نے کہا کہ ہمارا آدھا بجٹ قرضوں کی طرف جاتا ہے۔
اتوار, مارچ 16
تازہ ترین
- کوئی مزدوربھوکا نہ سوئے، مزدوروں کی فلاح کیلئے پلان طلب، وزیر اعلیٰ نے کئی منصوبوں کی منظوری دیدی
- کراچی میں سکیورٹی گارڈ سے اتفاقیہ گولی چلنے سے ساتھی گارڈ جاں بحق
- چینی روبوٹکس دیو نے روبوٹس کو قابل اعتماد گھریلو معاون بنانے کا عہد کیا۔
- Ne Zha 2: چین کی فلمی صنعت کے لیے نئے دور کی تشکیل کی شاندار کامیابی
- چینی سمارٹ فون برانڈز مشرق وسطیٰ میں مقبولیت حاصل کر رہے ہیں۔
- موسم بہار کے تہوار کی کھپت چین کی اقتصادی قوت کی عکاسی کرتی ہے۔
- دیوہیکل پانڈا سیچوان کی ماحولیاتی سیاحت کا سنہری سائن بورڈ
- ڈیپ سیک نے دنیا کو حیرت میں ڈال دیا۔
- برڈ واچنگ اور اس سے آگے: ای چین کے جیانگ سو میں ماحولیاتی سیاحت کا عروج
- نیلے آسمان اور صاف پانی: سبز ترقی کے لیے چین کا عزم
- روزمرہ کی اشیاء کا تنوع چین کی اقتصادی قوت کو ظاہر کرتا ہے۔
- چین عالمی بایو فارماسیوٹیکل اختراعی نظام میں فعال طور پر ضم ہو رہا ہے۔