بورے والا: اداروں کے خلاف تقاریر کرنے کے الزام میں پی ٹی آئی امیدواران اور عہدیداران سمیت 50 سے زائد افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
ایف آئی آر کے مطابق ملزمان شارع عام پر اشتعال انگیز اور اداروں کے خلاف تقاریر کررہے تھے، انہوں نے اداروں کے سربراہان کے خلاف نعرے لگائے اور ساونڈ سسٹم ایکٹ کی بھی خلاف ورزی کی کی۔
ایس ایچ او تھانہ سٹی خالد گجر کی مدعیت میں درج مقدمے میں پی ٹی آئی کے امیدوار قومی اسمبلی عائشہ نذیر جٹ اور امیدوار صوبائی اسمبلی خالد نثار ڈوگر اور عارفہ نذیر جٹ بھی نامزد ہیں۔
پیر, اکتوبر 14
تازہ ترین
- میرے استعفیٰ سے دہشتگردی کم ہوتی ہے تو تیار ہوں: وزیراعلی بلوچستان
- احتجاج کی کال پی ٹی آئی کی ملک دشمنی کا منہ بولتا ثبوت ہے : خواجہ آصف
- بانی پی ٹی آئی کی بہنیں علیمہ اور عظمیٰ خان اڈیالہ سے جہلم جیل منتقل
- پنجاب حکومت کا گاڑی مالکان کیلئے من پسند نمبر پلیٹ کے اجرا کا فیصلہ
- وزیراعظم سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات، آئینی ترامیم پر تبادلہ خیال
- بلاول بھٹو نے آئینی ترمیم کا مسودہ شیئر کرکے عوام سے تجاویز بھی مانگ لیں
- اسرائیل کی بیروت میں وحشیانہ بمباری، مزید 60 افراد شہید،168 زخمی
- پنجاب: حلقہ پی پی 139 میں ضمنی الیکشن کا شیڈول فائنل
- پی ٹی آئی کی ایس سی او اجلاس کے موقع پر احتجاج کی دھمکی
- اسرائیلی حملوں سے 902خاندان مٹ گئے، 1364 خاندانوں کا صرف ایک فرد زندہ بچا
- چیف جسٹس پاکستان نے سرکاری خرچ پر الوداعی عشائیہ لینے سے معذرت کر لی
- جماعت اسلامی کا جلد بڑی تحریک چلانے کا اعلان