غیروابستہ تحریک کے 19ویں سربراہی اجلاس میں پاکستان نے موقف اختیار کیا کہ عالمی چیلنجوں پر موثر بین الاقوامی تعاون کے ذریعے ہی قابو پایا جا سکتا ہے۔
دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ سید حیدر شاہ نے یوگنڈا کے شہر کمپالا میں غیروابستہ تحریک کے 19ویں سربراہی اجلاس میں پاکستان کا موقف پیش کیا۔
دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق پاکستان نے غیروابستہ تحریک کے ساتھ اپنے پختہ عزم کا اعادہ کیا اورغیروابستہ تحریک کے بانی اصولوں، امن اور تعاون کی حمایت جاری رکھی۔
ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ نے ملاقات میں کہا کہ عالمی چیلنجز پر موثر بین الاقوامی تعاون سے ہی قابو پایا جا سکتا ہے، پائیدار سماجی و اقتصادی ترقی کے لیے اصلاحات ضروری ہیں، ترقی پذیر ممالک میں فنانس، تجارت اور ٹیکنالوجی میں اصلاحات ضروری ہیں۔
انہوں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کو سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حل کیا جائے، مسئلہ کشمیر کو کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق جلد از جلد حل کیا جائے۔
پیر, مارچ 17
تازہ ترین
- کوئی مزدوربھوکا نہ سوئے، مزدوروں کی فلاح کیلئے پلان طلب، وزیر اعلیٰ نے کئی منصوبوں کی منظوری دیدی
- کراچی میں سکیورٹی گارڈ سے اتفاقیہ گولی چلنے سے ساتھی گارڈ جاں بحق
- چینی روبوٹکس دیو نے روبوٹس کو قابل اعتماد گھریلو معاون بنانے کا عہد کیا۔
- Ne Zha 2: چین کی فلمی صنعت کے لیے نئے دور کی تشکیل کی شاندار کامیابی
- چینی سمارٹ فون برانڈز مشرق وسطیٰ میں مقبولیت حاصل کر رہے ہیں۔
- موسم بہار کے تہوار کی کھپت چین کی اقتصادی قوت کی عکاسی کرتی ہے۔
- دیوہیکل پانڈا سیچوان کی ماحولیاتی سیاحت کا سنہری سائن بورڈ
- ڈیپ سیک نے دنیا کو حیرت میں ڈال دیا۔
- برڈ واچنگ اور اس سے آگے: ای چین کے جیانگ سو میں ماحولیاتی سیاحت کا عروج
- نیلے آسمان اور صاف پانی: سبز ترقی کے لیے چین کا عزم
- روزمرہ کی اشیاء کا تنوع چین کی اقتصادی قوت کو ظاہر کرتا ہے۔
- چین عالمی بایو فارماسیوٹیکل اختراعی نظام میں فعال طور پر ضم ہو رہا ہے۔