چیئرمین استحکام پاکستان پارٹی(آئی پی پی) جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ انتخابات کے بعد ایسی حکومت قائم کی جائے جو 5 سال پورے کرے کیونکہ دو تین سال چلنے والی حکومتیں کام نہیں کرسکتیں۔
لودھراں میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ 8 فروری کے بعد نئی حکومت بنے گی، ایسی حکومت بنائی جائے جو 5 سال پورے کرے
ان کا کہنا تھا کہ ‘ان شا اللہ عوام کے ووٹوں کی طاقت سے حکومت ہماری بنے گی، ہم وہ کام کریں گے جو لوگ یاد رکھیں گے، ہم اگلے 5 سالوں میں لودھراں اور پاکستان کو مثالی بنائیں گے، عوام نے موقع دیا تو ہم لودھراں اور ملک کا چہرہ بدل دیں گے۔
انہوں نے کہا کہ میںلودھراں میں پہلے سے 5 گنا زیادہ کام کروں گا، انشا اللہ میں اپنے لوگوں کو کبھی نہیں چھوڑوں گا، میں نے اپنے بیٹے کو بھی کہا ہے کہ ہمیشہ لودھراں کے عوام کی خدمت کرو، لودھراں نے میری عزت کی اور 40ہزار ووٹوں کے فرق سے جیتا۔
جمعہ, مارچ 21
تازہ ترین
- کوئی مزدوربھوکا نہ سوئے، مزدوروں کی فلاح کیلئے پلان طلب، وزیر اعلیٰ نے کئی منصوبوں کی منظوری دیدی
- کراچی میں سکیورٹی گارڈ سے اتفاقیہ گولی چلنے سے ساتھی گارڈ جاں بحق
- چینی روبوٹکس دیو نے روبوٹس کو قابل اعتماد گھریلو معاون بنانے کا عہد کیا۔
- Ne Zha 2: چین کی فلمی صنعت کے لیے نئے دور کی تشکیل کی شاندار کامیابی
- چینی سمارٹ فون برانڈز مشرق وسطیٰ میں مقبولیت حاصل کر رہے ہیں۔
- موسم بہار کے تہوار کی کھپت چین کی اقتصادی قوت کی عکاسی کرتی ہے۔
- دیوہیکل پانڈا سیچوان کی ماحولیاتی سیاحت کا سنہری سائن بورڈ
- ڈیپ سیک نے دنیا کو حیرت میں ڈال دیا۔
- برڈ واچنگ اور اس سے آگے: ای چین کے جیانگ سو میں ماحولیاتی سیاحت کا عروج
- نیلے آسمان اور صاف پانی: سبز ترقی کے لیے چین کا عزم
- روزمرہ کی اشیاء کا تنوع چین کی اقتصادی قوت کو ظاہر کرتا ہے۔
- چین عالمی بایو فارماسیوٹیکل اختراعی نظام میں فعال طور پر ضم ہو رہا ہے۔