کراچی: عام انتخابات 2024 کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی نے عوامی معاشی معاہدہ کے نام سے انتخابی منشور جاری کردیا۔
پیپلز پارٹی کے انتخابی منشور کا نعرہ ”چنونئی سوچ ”رکھا گیا ہے، منشور کے بنیادی نکات میں کہا گیا ہے کہ ہر ضلع میں گرین انرجی کے نام پر پارک بنایا جائے گا، اجرت کمانے والوں کی آمدنی کو دگنا کیا جائے گا۔
پیپلز پارٹی کے منشور میں موسمیاتی تبدیلیوں کے نقصانات سے بچا ؤکے لیے اقدامات بھی رکھے گئے ہیں جب کہ ہر ضلع میں یونیورسٹی قائم کی جائے گی۔
پیپلز پارٹی نے الیکشن 2024 سے متعلق اپنی ویب سائٹ بھی لانچ کر دی ہے، پیپلز پارٹی کا عوامی معاشیمعاہدہ پاکستان پیپلز پارٹی کی ویب سائٹ ‘ووٹ تیر’ میں پی پی پی کاعوامی معاشی معاہدہ بھی موجود ہے۔
اس حوالے سے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے سوشل میڈیا پر پیغام اور تفصیلات بھی جاری کی ہیں۔
بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی واحد جماعت ہے جس کے پاس غربت، بے روزگاری اور مہنگائی سے لڑنے کا منصوبہ ہے۔
جمعرات, دسمبر 26
تازہ ترین
- پی ٹی آئی نے حکومت سے مذاکرات کیلئے مطالبات کا ڈرافٹ تیار کر لیا
- محسن نقوی کی وزیراعظم سے ملاقات، امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال
- جب تک یہودی فلسطین میں تب تک امن قائم نہیں ہوسکتا: عبدالغفورحیدری
- گورنر کے پی نے صوبائی حقوق کیلئے سیاسی و تکنیکی کمیٹیاں قائم کر دیں
- جنوبی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے حملے میں شہید جوانوں کی نماز جنازہ ادا
- 8فروری الیکشن میں ارینجمنٹ کے ذریعےحکومت بنوائی گئی: جاوید لطیف
- پاک بحریہ کے جہازوں کا خلیج عرب کے ممالک کویت اور عراق کا دورہ
- سیاسی مذاکرات کے قائل، سیاسی دہشتگردی نہیں چل سکتی:عطاء تارڑ
- 190ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ کل نہیں سنایا جائےگا
- حکومتی مذاکراتی کمیٹی قائم، پی ٹی آئی نے سول نافرمانی سے متعلق عملی اقدامات روک لئے
- اسٹیبلشمنٹ کی پیداوار امریکہ کا کندھا استعمال کرکے اقتدار لینا چاہتا ہے : خواجہ آصف
- وزیراعظم نے تحریک انصاف سے مذاکرات کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی