پاکستان اور بحرین کی مشترکہ مشق البدر 8 کا پبی میں انسداد دہشت گردی کے قومی مرکز میں افتتاح کر دیا گیا۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق مشقوں میں پاک فوج اور بحرین نیشنل گارڈ کے دستے حصہ لے رہے ہیں۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق یہ پاکستان اور بحرین کے درمیان انسداد دہشت گردی کے شعبے میں ہونے والی سالانہ دوطرفہ مشق ہے۔ ڈائریکٹر جنرل ملٹری ٹریننگ افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔
مشق کا مقصد برادر ممالک کے درمیان تاریخی فوجی تعلقات کو فائدہ پہنچانے کے علاوہ مشترکہ نفاذ اور تعاون کو فروغ دینا ہے۔
دونوں ممالک کی افواج ایک دوسرے کی مہارت اور تجربے سے فائدہ اٹھانے کے لیے مشق میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہی ہیں۔
بدھ, جون 25
تازہ ترین
- 39 ہزار ووٹوں کی لیڈ سے شکست کے بعد دھاندلی کا الزام شرمناک ہے: عظمیٰ بخاری
- گورنر سردار سلیم حیدر نے پنجاب اسمبلی سے پاس کردہ متعدد بلوں کی منظوری دے دی
- قومی اقتصادی کونسل نے آئندہ مالی سال کے معاشی اہداف کی منظوری دیدی
- ہینان فری ٹریڈ پورٹ کی ترقی کے فرنٹ لائنز پر
- خوشحالی کی ایک میٹھی سڑک: چین اور چلی نے دنیا کے لیے چیری پائپ لائن کیسے بنائی
- چینی ای کامرس پلیٹ فارم برآمد کنندگان کو مقامی مارکیٹ میں داخل ہونے میں مدد کرتے ہیں۔
- ووہان اسٹارٹ اپ نے عالمی منڈیوں تک پہنچنے کے لیے ای کامرس میں تیزی لائی ہے۔
- سائنسی، تکنیکی اختراعات میں چین کی کامیابیوں کو ڈی کوڈ کرنا
- چین دنیا کی منصفانہ، جامع AI ترقی کو برقرار رکھتا ہے۔
- چین کی گرین پاور ٹریڈنگ میں تیزی آ رہی ہے۔
- لچکدار اور تیار: چینی برآمد کنندگان کس طرح عالمی تبدیلیوں کو نیویگیٹ کر رہے ہیں۔
- شمالی چین میں، سمارٹ کوئلے کی کان کنی میں مستقبل کی ایک جھلک