ایریزونا کی خاتون کو 20 سال بعد دریا میں گم شدہ پرس مل گیا۔
رپورٹ کے مطابق ایریزونا کے ایک دریا میں اپنے اہل خانہ کے ساتھ پکنک منانے کے لیے آنے والے ایک شخص کو پانی میں ایک پرس ملا جسے وہ اس کے حقیقی مالک کو واپس کرنے میں کامیاب رہا۔
جیریمی بنگھم نے بتایا کہ وہ اپنے دو بھائیوں، دو بہنوں اور بیٹوں 17 سالہ ٹیلر اور 14 سالہ زچری کے ساتھ دریا پر آیا، جہاں انہیں پانی میں ایک پرس ملا جس میں کچھ کریڈٹ کارڈز اور جولیا ہسیا نامی خاتون کا ڈرائیونگ لائسنس تھا۔
جیریمی بنگھم نے کہا کہ اس نے اس خاتون کو آن لائن تلاش کرنے کی کوشش شروع کی، جس میں کئی مہینے لگے، اور آخر کار سوشل میڈیا پر اس سے رابطہ قائم کرنے میں کامیاب رہا۔
شکاگو میں رہنے والی Hsia نے بتایا کہ وہ 1995 میں اپنے اس وقت کے بوائے فرینڈ پال اور 6 سالہ کزن میتھیو کے ساتھ ایریزونا میں اپنے کزن آرنلڈ سے ملنے گئی تھی جب اس کا پرس گم ہو گیا۔
جمعہ, اکتوبر 18
تازہ ترین
- ڈکیت گینگ کی سرپرستی، سب انسپکٹر اور جیل ملازم گرفتار
- وزیراعظم ہائوس میں بڑا سیاسی اکٹھ، فوجی عدالتوں کے معاملے پر بریفنگ
- آئین میں ترمیم کیلئے حکومت کا طریقہ کار درست نہیں: بیرسٹر گوہر
- اسرائیل کا حماس سربراہ یحییٰ سنوار کی شہادت کا دعویٰ
- ڈیمز فنڈ میں موجود رقم حکومت کے پبلک اکائونٹ میں منتقل کرنے کا حکم
- میرے استعفیٰ سے دہشتگردی کم ہوتی ہے تو تیار ہوں: وزیراعلی بلوچستان
- احتجاج کی کال پی ٹی آئی کی ملک دشمنی کا منہ بولتا ثبوت ہے : خواجہ آصف
- بانی پی ٹی آئی کی بہنیں علیمہ اور عظمیٰ خان اڈیالہ سے جہلم جیل منتقل
- پنجاب حکومت کا گاڑی مالکان کیلئے من پسند نمبر پلیٹ کے اجرا کا فیصلہ
- وزیراعظم سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات، آئینی ترامیم پر تبادلہ خیال
- بلاول بھٹو نے آئینی ترمیم کا مسودہ شیئر کرکے عوام سے تجاویز بھی مانگ لیں
- اسرائیل کی بیروت میں وحشیانہ بمباری، مزید 60 افراد شہید،168 زخمی