راولپنڈی: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے شیخ رشید کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کردی۔
راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں 9 مئی کو شیخ رشید کے خلاف جلا گھیرا اور ہنگامہ آرائی کیس کی سماعت ہوئی جس میں پولیس نے سابق وزیر کو عدالت میں پیش کیا۔
عدالت نے شیخ رشید کے جوڈیشل ریمانڈ میں 6 فروری تک توسیع کردی جس کے بعد پولیس نے انہیں واپس اڈیالہ جیل منتقل کردیا۔

Leave A Reply

Exit mobile version