لاہور: لاہور کے حلقہ این اے 121 سے کامیاب ہونے والے تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار وسیم قادر نے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کر لی۔
نومنتخب ایم این اے وسیم قادر نے لاہور میں مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز سے ملاقات کی اور مسلم لیگ ن میں شمولیت کا باضابطہ اعلان کیا۔
اس موقع پر وسیم قادر نے کہا کہ میاں نواز شریف اور مریم نواز کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہیں، حلقے کے عوام اور دوستوں کی مشاورت سے مسلم لیگ(ن) میں شامل ہو رہا ہوں۔
واضح رہے کہ وسیم قادر پاکستان تحریک انصاف لاہور کے جنرل سیکرٹری رہ چکے ہیں، انہوں نے لاہور کے حلقہ این اے 121 میں مسلم لیگ ن کے امیدوار شیخ روحیل اصغر کو شکست دی تھی۔
پیر, مارچ 24
تازہ ترین
- چین کا آبادیاتی سنگم: کیا اعلیٰ معیار کی ترقی عمر رسیدہ آبادی کو پورا کر سکتی ہے؟
- چین کا اے آئی ایسنٹ: یوزر مومینٹم ایندھن کی جدت
- اے آئی ٹیکنالوجی چین میں سرکاری خدمات کی کارکردگی کو بڑھاتی ہے۔
- چین کے دو سیشن: عوامی آواز اور پالیسی ایکشن کو پورا کرنا
- چین عالمی سبز تبدیلی کو آگے بڑھانے کے لیے ‘تکنیکی شمولیت’ کو فروغ دیتا ہے۔
- پانچ فیصد جی ڈی پی گروتھ کا ہدف چین کے حقیقی حالات کے مطابق ہے۔
- چینی جدیدیت: عالمی ترقی کے لیے بلیو پرنٹ
- اعلیٰ معیار کا بیلٹ اینڈ روڈ تعاون عالمی ترقی کے مواقع پیدا کرتا ہے۔
- چین عالمی استحکام کو ‘قابل کنندہ’ کی شکل دیتا ہے
- ایرانی جوہری مسئلے کے حل کے لیے بات چیت اور مذاکرات ہی قابل عمل آپشن ہیں۔
- کوئی مزدوربھوکا نہ سوئے، مزدوروں کی فلاح کیلئے پلان طلب، وزیر اعلیٰ نے کئی منصوبوں کی منظوری دیدی
- کراچی میں سکیورٹی گارڈ سے اتفاقیہ گولی چلنے سے ساتھی گارڈ جاں بحق