پشاور: رہنما پاکستان تحریک انصاف علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ میری درخواست ہے کہ الیکشن کے تمام نتائج درست کیے جائیں، عوام نے جس کو ووٹ دیا اس کی حکومت بنائیں۔
علی امین گنڈا پور نے عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کے بانی جو کہتے ہیں وہی کرتے ہیں، بتانا چاہتا ہوں کہ ترقی کا سفر شروع ہوچکا ہے، ملک میں عوام جو چاہیں گے وہی حکومت بنے گی۔
عوامی حکومت ہی ملک میں تبدیلی لائے گی۔انہوں نے کہا کہ فارم 45 کے مطابق نتائج جاری کیے جائیں، بانی پی ٹی آئی کو رہا کرواکر ملک کو ترقی کی طرف لے جائیں گے، ایسا نظام بنائیں گے جس میں کوئی قانون ہاتھ میں نہ لے سکے۔ کمشنر راولپنڈی نے اعتراض کیا’ یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ قوم جاگ چکی ہے۔
علی امین گنڈا پور نے کہا کہ صوبے کے عوام نے اپنے حق کی جنگ لڑی ہے، گزشتہ 2 سال میں جو کچھ ہوا، عوام نے ملک کے لیے برداشت کیا، صوبے میں امن و امان ہے، نوجوانوں کو روزگار دیا جائے، میں وعدہ کرو ملک ترقی کرے گا۔ یہ صوبہ ترقی کرے گا۔
منگل, جون 24
تازہ ترین
- 39 ہزار ووٹوں کی لیڈ سے شکست کے بعد دھاندلی کا الزام شرمناک ہے: عظمیٰ بخاری
- گورنر سردار سلیم حیدر نے پنجاب اسمبلی سے پاس کردہ متعدد بلوں کی منظوری دے دی
- قومی اقتصادی کونسل نے آئندہ مالی سال کے معاشی اہداف کی منظوری دیدی
- ہینان فری ٹریڈ پورٹ کی ترقی کے فرنٹ لائنز پر
- خوشحالی کی ایک میٹھی سڑک: چین اور چلی نے دنیا کے لیے چیری پائپ لائن کیسے بنائی
- چینی ای کامرس پلیٹ فارم برآمد کنندگان کو مقامی مارکیٹ میں داخل ہونے میں مدد کرتے ہیں۔
- ووہان اسٹارٹ اپ نے عالمی منڈیوں تک پہنچنے کے لیے ای کامرس میں تیزی لائی ہے۔
- سائنسی، تکنیکی اختراعات میں چین کی کامیابیوں کو ڈی کوڈ کرنا
- چین دنیا کی منصفانہ، جامع AI ترقی کو برقرار رکھتا ہے۔
- چین کی گرین پاور ٹریڈنگ میں تیزی آ رہی ہے۔
- لچکدار اور تیار: چینی برآمد کنندگان کس طرح عالمی تبدیلیوں کو نیویگیٹ کر رہے ہیں۔
- شمالی چین میں، سمارٹ کوئلے کی کان کنی میں مستقبل کی ایک جھلک