اسلام آباد: وزارت قانون کے بعد چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیشن جج ناصر جاوید رانا کو احتساب عدالت کا جج جبکہ محمد بشیر کو او ایس ڈی بنا دیا۔
تفصیلات کے مطابق وزارت قانون کے بعد اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے بھی سیشن جج کو احتساب عدالت کا جج بنانے کی منظوری دے دی جس کے بعد اسلام آباد ہائی کورٹ سے ناصر جاوید رانا کے جج احتساب عدالت کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
احتساب عدالت کے سابق جج محمد بشیر کو اسلام آباد ہائی کورٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت کی جس کے بعد وہ بطور او ایس ڈی اسلام آباد ہائی کورٹ رپورٹ کریں گے۔سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند کو سیشن جج ایسٹ اسلام آباد تعینات کر دیا گیا ہے۔ رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ نے تبادلوں اور تقرریوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
اتوار, جولائی 6
تازہ ترین
- وزیراعظم کی آذربائیجان اور ترک صدر کے ساتھ خوشگوار گفتگو، چہل قدمی بھی کی
- نواز شریف کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کی باتیں قیاس آرائیاں ہیں: اسحاق ڈار
- 9 محرم کے جلوس و مجالس: سکیورٹی الرٹ، فوج تعینات، موبائل سروس جزوی معطل
- وفاقی وزیر داخلہ کی امریکی عوام اور سفارتی حکام کو یوم آزادی پر مبارکباد
- گڈ گورننس کے روڈ میپ کےتحت ہر محکمہ کا فالو اپ لیا جائے گا: علی امین گنڈا پور
- بھارت نے پاکستان پر حملہ کرکے خطے کا امن خطرے میں ڈالا: وزیراعظم
- پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیا
- حج 2026 کی لازمی رجسٹریشن کیلئے 9جولائی کی ڈیڈ لائن مقرر
- لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
- ترکیے میں ہونیوالی شادی میں تحائف کی بھرمار، دلہن کو 2 کلو سونا، دلہا کو 65 لاکھ لیرا کے تحفے
- اسرائیلی بمباری میں فلسطینی فلمساز اور صحافی اسماعیل ابو حطاب شہید
- چینگڈو غیر ملکی کاروباروں، پیشہ ور افراد کے لیے مقناطیس بن کر ابھرا۔