اسلام آباد: قومی اسمبلی کی مخصوص نشستوں کی دوڑ سے تیرہ سیاسی جماعتیں باہر ہوگئیں۔ ن لیگ کو20′ پی پی 13′ ایم کیو ایم کو5 مخصوص نشستیں ملنے کا امکان ہے جبکہ پی ٹی آئی کی27 مخصوص نشستوں کا مستقبل الیکشن کمیشن کے ہاتھ میں ہے۔ مخصوص نشستوں کی دوڑ سے باہر ہونے والی تیرہ جماعتوں میں جماعت اسلامی، جے یو آئی ف، تحریک لبیک، اے این پی، آئی پی پی، مسلم لیگ ضیا پختونخوا ملی عوامی پارٹی، گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس شامل ہیں۔ ،مسلم لیگ ق کو بھی مخصوص نشستیں حاصل کرنے میں بھی مشکلات کا سامنا ہے۔اسی طرح پی ٹی آئی پارلیمنٹرین کے عزائم بھی ناکام ہو گئے، مرکزی مسلم لیگ، نیشنل پارٹی، بلوچستان عوامی پارٹی، بلوچستان نیشنل پارٹی مطلوبہ نتائج حاصل نہ کر سکیں۔جن جماعتوں کو مخصوص نشستیں ملیں گی ان میں مسلم لیگ (ن) کو قومی اسمبلی میں 16 خواتین اور 4 اقلیتی مخصوص نشستیں ملنے کا امکان ہے۔ایم کیو ایم کو قومی اسمبلی میں 4 خواتین اور ایک اقلیتی نشست ملنے کا امکان ہے، پی ٹی آئی کی 27 مخصوص نشستوں کا مستقبل الیکشن کمیشن کے ہاتھ میں ہے23 خواتین اور 4 اقلیتی نشستیں سنی اتحاد کونسل کو دینے کا فیصلہ الیکشن کمیشن کی صوابدید پر ہیں
بدھ, اپریل 16
تازہ ترین
- قومی معاملات پر اتفاق رائے ناگزیر ہے، ملکی مفادات کیلیے اجتماعی فیصلے کیے جائیں، بلاول بھٹو
- وزیراعلیٰ مریم نواز کا جناح اسپتال کا اچانک دورہ، پرنسپل اور ایم ایس معطل
- چین کا آبادیاتی سنگم: کیا اعلیٰ معیار کی ترقی عمر رسیدہ آبادی کو پورا کر سکتی ہے؟
- چین کا اے آئی ایسنٹ: یوزر مومینٹم ایندھن کی جدت
- اے آئی ٹیکنالوجی چین میں سرکاری خدمات کی کارکردگی کو بڑھاتی ہے۔
- چین کے دو سیشن: عوامی آواز اور پالیسی ایکشن کو پورا کرنا
- چین عالمی سبز تبدیلی کو آگے بڑھانے کے لیے ‘تکنیکی شمولیت’ کو فروغ دیتا ہے۔
- پانچ فیصد جی ڈی پی گروتھ کا ہدف چین کے حقیقی حالات کے مطابق ہے۔
- چینی جدیدیت: عالمی ترقی کے لیے بلیو پرنٹ
- اعلیٰ معیار کا بیلٹ اینڈ روڈ تعاون عالمی ترقی کے مواقع پیدا کرتا ہے۔
- چین عالمی استحکام کو ‘قابل کنندہ’ کی شکل دیتا ہے
- ایرانی جوہری مسئلے کے حل کے لیے بات چیت اور مذاکرات ہی قابل عمل آپشن ہیں۔