اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے 3 مارچ کو انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا اعلان کر دیا۔پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا گیا، پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی 23 اور 24 فروری کو جمع کرائے جا سکیں گے۔
شیڈول کے مطابق پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات کی جانچ پڑتال 25 فروری کو ہوگی جب کہ پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات میں کاغذات نامزدگی پر فیصلے 27 فروری تک کیے جائیں گے۔
پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات کے لیے پولنگ 3 مارچ کو ہوگی، پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات کے لیے پولنگ مرکزی دفتر سمیت چاروں صوبائی سیکریٹریٹ میں ہوگی۔
منگل, جولائی 1
تازہ ترین
- لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
- ترکیے میں ہونیوالی شادی میں تحائف کی بھرمار، دلہن کو 2 کلو سونا، دلہا کو 65 لاکھ لیرا کے تحفے
- اسرائیلی بمباری میں فلسطینی فلمساز اور صحافی اسماعیل ابو حطاب شہید
- چینگڈو غیر ملکی کاروباروں، پیشہ ور افراد کے لیے مقناطیس بن کر ابھرا۔
- چینی آن لائن ادب عالمی قارئین کو جدید چین میں ایک ونڈو پیش کرتا ہے۔
- چین-وسطی ایشیا کے درمیان تعاون مزید گہرا اور کافی بڑھ رہا ہے۔
- چین، وسطی ایشیا زرعی تعاون کو گہرا کرنے کے لیے مسلسل کوششیں کر رہے ہیں۔
- چین-یورپ مال بردار ٹرینوں نے 110,000 دورے کیے، نئے سنگ میل کو نشان زد کیا
- چین، امریکہ کو مذاکرات کے نتائج کی حفاظت کے لیے مشاورتی طریقہ کار کا بہتر استعمال کرنا چاہیے۔
- چین، امریکہ کے لیے مذاکرات، تعاون ہی صحیح انتخاب
- نایاب زمینوں پر چین کے برآمدی کنٹرول عالمی سلامتی، تجارتی استحکام کی خدمت کرتے ہیں۔
- چین ہمیشہ ایشیا پیسفک میں امن و سلامتی کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے۔