اسلام آباد: نگراں وزیراعلی پنجاب سید محسن نقوی نے نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے ملاقات کی۔ ملاقات میں وزیراعلی پنجاب نے وزیراعظم کی قیادت میں ملک کے معاشی استحکام کے لیے حکومت کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات پر وزیراعظم کو خراج تحسین پیش کیا۔
وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے نگران وزیراعلی پنجاب کی جانب سے اس مختصر عرصے میں پنجاب کے ہر شعبے بالخصوص صحت، تعلیم اور مواصلات کے بنیادی ڈھانچے کی ترقی کے لیے اٹھائے گئے اقدامات کی تعریف کی۔
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کے اعزاز میں الوداعی ظہرانہ بھی دیا، سندھ ہاؤس اسلام آباد میں دیے گئے ظہرانے میں متحدہ قومی موومنٹ کے سینئر رہنما سید مصطفی کمال، ڈاکٹر فاروق ستار اور دیگر نے بھی شرکت کی۔
پیر, مارچ 17
تازہ ترین
- کوئی مزدوربھوکا نہ سوئے، مزدوروں کی فلاح کیلئے پلان طلب، وزیر اعلیٰ نے کئی منصوبوں کی منظوری دیدی
- کراچی میں سکیورٹی گارڈ سے اتفاقیہ گولی چلنے سے ساتھی گارڈ جاں بحق
- چینی روبوٹکس دیو نے روبوٹس کو قابل اعتماد گھریلو معاون بنانے کا عہد کیا۔
- Ne Zha 2: چین کی فلمی صنعت کے لیے نئے دور کی تشکیل کی شاندار کامیابی
- چینی سمارٹ فون برانڈز مشرق وسطیٰ میں مقبولیت حاصل کر رہے ہیں۔
- موسم بہار کے تہوار کی کھپت چین کی اقتصادی قوت کی عکاسی کرتی ہے۔
- دیوہیکل پانڈا سیچوان کی ماحولیاتی سیاحت کا سنہری سائن بورڈ
- ڈیپ سیک نے دنیا کو حیرت میں ڈال دیا۔
- برڈ واچنگ اور اس سے آگے: ای چین کے جیانگ سو میں ماحولیاتی سیاحت کا عروج
- نیلے آسمان اور صاف پانی: سبز ترقی کے لیے چین کا عزم
- روزمرہ کی اشیاء کا تنوع چین کی اقتصادی قوت کو ظاہر کرتا ہے۔
- چین عالمی بایو فارماسیوٹیکل اختراعی نظام میں فعال طور پر ضم ہو رہا ہے۔