بلاول نے وزیراعلی سندھ، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے امیدواروں کا اعلان کردیا
کراچی: پیپلز پارٹی نے وزیراعلی سندھ، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے لیے ناموں کا اعلان کردیا۔
بلاول بھٹو زرداری نے پیپلز پارٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سندھ کے عوام نے نہ صرف ہمیں کامیاب کرایا بلکہ ماضی کے مقابلے میں بہتر مینڈیٹ دیا، سندھ کے عوام کی توقعات بڑھ گئی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ وزیراعلی سندھ کے لیے مراد علی شاہ، اسپیکر کے لیے اویس شاہ اور ڈپٹی اسپیکر کے لیے نوید انتھونی کو نامزد کیا گیا ہے۔
بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ 2022 کے سیلاب میں لوگوں کے گھروں کے ساتھ پچاس فیصد تعلیمی ادارے تباہ ہوئے، انہیں دوبارہ بنائیں گے۔
بدھ, دسمبر 4
تازہ ترین
- سکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخوا میں 2آپریشنز، 8خوارج ہلاک، کیپٹن سمیت2شہید
- میانوالی : تھانہ چاپری میں دہشتگردوں کا حملہ ناکام، 4خوارجی مارے گئے
- عمران خان کی اڈیالہ جیل سے منتقلی کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں: جیل ذرائع
- ملک بھر میں سوشل میڈیا سروسز سست روی کا شکار، صارفین پریشان
- پی ٹی آئی کے پرتشدد ہجوم کو منتشر کرنے کیلئے اسلحہ کا استعمال نہیں کیا گیا: وزارت داخلہ
- احتجاج سے نمٹنے کیلئے پولیس نفری ڈی چوک اور مختلف سڑکوں پر کنٹینرز پہنچ گئے
- پی ٹی آئی احتجاج: حکومت کا اسلام آباد میں رینجرز تعینات کرنے کا فیصلہ
- بنوں میں فتنہ الخوارج کے حملے میں شہید ہونے والوں کی نماز جنازہ ادا
- ضمانت کے باوجود عمران خان کی رہائی کا امکان نہیں: عطا تارڑ
- آرمی چیف کا آئیڈیاز 2024کا دورہ، غیر ملکی دفاعی مینوفیکچررز کی شرکت کو سراہا
- ججز اور بیوروکریٹس کو پلاٹ الاٹمنٹ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار
- پچھلی حکومت پوچھنے پر بھی توشہ خانہ کی تفصیلات نہیں بتاتی تھی: اسلام آباد ہائیکورٹ