کراچی:عالمی مارکیٹ کے ساتھ پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں فی تولہ3500 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 36ڈالر کے اضافے سے 2103ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔دریں اثنا ملکی سطح پر بھی ہفتے کے روز 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 3500 روپے کے بڑے اضافے سے 220300 روپے اور فی 10 گرام سونے کی قیمت 3001روپے کے اضافے سے 188872روپے ہوگئی۔
سونے کی قیمت میں اضافے کے ساتھ ہی ملک میں فی تولہ چاندی کی قیمت 30روپے کے اضافے سے 2600روپے اور فی 10 گرام چاندی کی قیمت بھی 25.72روپے کے اضافے سے 2229.08روپے ہوگئی۔
پیر, جون 2
تازہ ترین
- ہینان فری ٹریڈ پورٹ کی ترقی کے فرنٹ لائنز پر
- خوشحالی کی ایک میٹھی سڑک: چین اور چلی نے دنیا کے لیے چیری پائپ لائن کیسے بنائی
- چینی ای کامرس پلیٹ فارم برآمد کنندگان کو مقامی مارکیٹ میں داخل ہونے میں مدد کرتے ہیں۔
- ووہان اسٹارٹ اپ نے عالمی منڈیوں تک پہنچنے کے لیے ای کامرس میں تیزی لائی ہے۔
- سائنسی، تکنیکی اختراعات میں چین کی کامیابیوں کو ڈی کوڈ کرنا
- چین دنیا کی منصفانہ، جامع AI ترقی کو برقرار رکھتا ہے۔
- چین کی گرین پاور ٹریڈنگ میں تیزی آ رہی ہے۔
- لچکدار اور تیار: چینی برآمد کنندگان کس طرح عالمی تبدیلیوں کو نیویگیٹ کر رہے ہیں۔
- شمالی چین میں، سمارٹ کوئلے کی کان کنی میں مستقبل کی ایک جھلک
- چین عالمی سبز ترقی کو فروغ دینے میں ایک ثابت قدم اداکار ہے۔
- آرمی چیف اور وزیراعظم سے اپیل، جہاد کے تصور پر قوم کو متحد کریں: حافظ نعیم الرحمان
- پاکستان اور ترکیہ کے مفادات یکجا، خلافت موومنٹ میں آپ کا ساتھ تاریخی ہے: ترک سفیر