190 ملین پاونڈ اسکینڈل کیس میں نیب کی جانب سے پیش کیے گئے 3 گواہان کے بیانات قلمبند کرلیے گئے۔اڈیالہ جیل میں 190ملین پانڈ اسکینڈل کے کیس کی سماعت ہوئی، کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کی۔
نیب کی جانب سے ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل سردار مظفرعباسی ٹیم کے ہمراہ پیش ہوئے۔بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے وکلا عثمان گل، ظہیرعباس چوہدری اور سلمان صفدر عدالت میں پیش ہوئے۔
بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کمرہ عدالت میں موجود تھے، بشری بی بی کو بنی گالہ سے سخت سکیورٹی میں اڈیالہ جیل پہنچایا گیا۔اس موقع پر نیب کی جانب سے پیش کیے گئے 3 گواہان کے بیانات قلمبند کیے گئے، وکلا صفائی نے دو گواہوں پر جرح مکمل کرلی،گواہوں کا تعلق وزیراعظم ہاؤس، القادرٹرسٹ یونیورسٹی، اسٹیٹ بینک ، کیبنٹ ڈویژن اور وزارت خارجہ سے ہے، کیس میں مجموعی طور پر 59گواہان کے بیانات ریکارڈ کیے جائیں گے۔عدالت نے کیس کی سماعت 13مارچ تک ملتوی کردی۔
منگل, جولائی 1
تازہ ترین
- لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
- ترکیے میں ہونیوالی شادی میں تحائف کی بھرمار، دلہن کو 2 کلو سونا، دلہا کو 65 لاکھ لیرا کے تحفے
- اسرائیلی بمباری میں فلسطینی فلمساز اور صحافی اسماعیل ابو حطاب شہید
- چینگڈو غیر ملکی کاروباروں، پیشہ ور افراد کے لیے مقناطیس بن کر ابھرا۔
- چینی آن لائن ادب عالمی قارئین کو جدید چین میں ایک ونڈو پیش کرتا ہے۔
- چین-وسطی ایشیا کے درمیان تعاون مزید گہرا اور کافی بڑھ رہا ہے۔
- چین، وسطی ایشیا زرعی تعاون کو گہرا کرنے کے لیے مسلسل کوششیں کر رہے ہیں۔
- چین-یورپ مال بردار ٹرینوں نے 110,000 دورے کیے، نئے سنگ میل کو نشان زد کیا
- چین، امریکہ کو مذاکرات کے نتائج کی حفاظت کے لیے مشاورتی طریقہ کار کا بہتر استعمال کرنا چاہیے۔
- چین، امریکہ کے لیے مذاکرات، تعاون ہی صحیح انتخاب
- نایاب زمینوں پر چین کے برآمدی کنٹرول عالمی سلامتی، تجارتی استحکام کی خدمت کرتے ہیں۔
- چین ہمیشہ ایشیا پیسفک میں امن و سلامتی کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے۔