اسلام آباد ہائی کورٹ نے انتظامیہ کے سینیئر افسر کو سب جیل بنی گالہ کا دورہ کرنے حکم دیتے ہوئے بشری بی بی کی سب جیل میں موجودگی پر رپورٹ طلب کرلی ہے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ میں بشری بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کے لیے درخواست پر سماعت ہوئی جس میں بشری بی بی کے وکیل نے کہا کہ بشری بی بی کو بنی گالہ کے گھر کے ایک کمرے میں بندکرکے رکھا گیا ہے، عدالت بیلف مقرر کرے جو وہاں جاکر دیکھے اور آج ہی رپورٹ دے۔
وکیل کا کہنا تھا کہ جب بشری بی بی اڈیالہ پہنچ گئی تھیں توسپرنٹنڈنٹ جیل کو انہیں بنی گالہ منتقل کرنے کا اختیار نہیں تھا۔عدالت میں سرکاری وکیل نے کہا کہ بشری بی بی سابق خاتون اول ہیں، ان کی حفاظت کے لیے بنی گالہ منتقل کیا گیا۔
عدالت نے سپرنٹنڈنٹ جیل کے آرڈر کی رپورٹ رجسٹرار کے پاس جمع کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان اور بشری بی بی کی ملاقات سے متعلق سپرنٹنڈنٹ جیل آرڈر پاس کرے۔
بدھ, جولائی 2
تازہ ترین
- لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
- ترکیے میں ہونیوالی شادی میں تحائف کی بھرمار، دلہن کو 2 کلو سونا، دلہا کو 65 لاکھ لیرا کے تحفے
- اسرائیلی بمباری میں فلسطینی فلمساز اور صحافی اسماعیل ابو حطاب شہید
- چینگڈو غیر ملکی کاروباروں، پیشہ ور افراد کے لیے مقناطیس بن کر ابھرا۔
- چینی آن لائن ادب عالمی قارئین کو جدید چین میں ایک ونڈو پیش کرتا ہے۔
- چین-وسطی ایشیا کے درمیان تعاون مزید گہرا اور کافی بڑھ رہا ہے۔
- چین، وسطی ایشیا زرعی تعاون کو گہرا کرنے کے لیے مسلسل کوششیں کر رہے ہیں۔
- چین-یورپ مال بردار ٹرینوں نے 110,000 دورے کیے، نئے سنگ میل کو نشان زد کیا
- چین، امریکہ کو مذاکرات کے نتائج کی حفاظت کے لیے مشاورتی طریقہ کار کا بہتر استعمال کرنا چاہیے۔
- چین، امریکہ کے لیے مذاکرات، تعاون ہی صحیح انتخاب
- نایاب زمینوں پر چین کے برآمدی کنٹرول عالمی سلامتی، تجارتی استحکام کی خدمت کرتے ہیں۔
- چین ہمیشہ ایشیا پیسفک میں امن و سلامتی کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے۔