آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن ( اپٹما)نے گیس کی قیتموں میں اضافے کو مسترد کردیا۔آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کے غیرمعمولی اجلاس عام کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔
اپٹما اعلامیہ کے مطابق گیس قیتموں میں اضافے کو اپٹما ساتھ زون مسترد کرتا ہے، گیس ٹیرف گزشتہ ایک سال میں 223 فیصد بڑھا یا گیا ہے ،گیس ٹیرف بڑھانے کا فیصلہ ٹیکسٹائل برآمدات کے لیے نقصان دہ رہا، جس کی وجہ سے پاکستانی ٹیکسٹائل صنعت کی عالمی مقابلے کی صلاحیت ختم کی گئی۔ پیداواری لاگت بڑھانے سے نقصانات شعبے کی بندش کا سبب ہے، پیداوار لاگت 22 فیصد ،شرح سود اور توانائی قیمتوں سے بے انتہا بڑھی ہے۔
اعلامیے مطابق گیس ٹیرف دسمبر 2022 تک 852 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو تھا جبکہ گیس ٹیرف یکم جنوری 2023 سے 1100، نومبر 2023 میں 2400 روپے کیے گئے اور گیس ٹیرف کو یکم فروری سے 2750 روپے کیا گیا ہے۔
منگل, جولائی 1
تازہ ترین
- چینگڈو غیر ملکی کاروباروں، پیشہ ور افراد کے لیے مقناطیس بن کر ابھرا۔
- چینی آن لائن ادب عالمی قارئین کو جدید چین میں ایک ونڈو پیش کرتا ہے۔
- چین-وسطی ایشیا کے درمیان تعاون مزید گہرا اور کافی بڑھ رہا ہے۔
- چین، وسطی ایشیا زرعی تعاون کو گہرا کرنے کے لیے مسلسل کوششیں کر رہے ہیں۔
- چین-یورپ مال بردار ٹرینوں نے 110,000 دورے کیے، نئے سنگ میل کو نشان زد کیا
- چین، امریکہ کو مذاکرات کے نتائج کی حفاظت کے لیے مشاورتی طریقہ کار کا بہتر استعمال کرنا چاہیے۔
- چین، امریکہ کے لیے مذاکرات، تعاون ہی صحیح انتخاب
- نایاب زمینوں پر چین کے برآمدی کنٹرول عالمی سلامتی، تجارتی استحکام کی خدمت کرتے ہیں۔
- چین ہمیشہ ایشیا پیسفک میں امن و سلامتی کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے۔
- چین جو ایک ترقی پذیر ملک ہے، کاربن میں کمی کے لیے پرعزم کیوں ہے؟
- 39 ہزار ووٹوں کی لیڈ سے شکست کے بعد دھاندلی کا الزام شرمناک ہے: عظمیٰ بخاری
- گورنر سردار سلیم حیدر نے پنجاب اسمبلی سے پاس کردہ متعدد بلوں کی منظوری دے دی