لاہور(نیوزڈیسک)محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کے پول کو ایک مرتبہ پھر اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔فیصلے کے مطابق صوبائی وزرا، پارلیمانی سیکرٹریز و دیگر کی سکیورٹی کیلئے 76 نئی گاڑیاں خریدی جائیں گی، نئی گاڑیاں 61 کروڑ 24 لاکھ 75 ہزار روپے کی لاگت سے خریدی جائیں گی۔پارلیمانی سیکرٹریز اور کابینہ کے لئے 29 ٹویوٹا کرولا آلٹس خریدی جائیں گی، موجودہ امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر صوبائی وزرا کی سکیورٹی کیلئے بھی گاڑیاں درکار ہیں۔کابینہ کمیٹی برائے خزانہ نے ایڈیشنل چیف سیکرٹری کی سفارشات پر نئی گاڑیاں خریدنے کی منظوری دے دی، گاڑیوں کے لئے فنڈز سپلیمنٹری گرانٹ سے فراہم کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔
پیر, دسمبر 23
تازہ ترین
- پی ٹی آئی نے حکومت سے مذاکرات کیلئے مطالبات کا ڈرافٹ تیار کر لیا
- محسن نقوی کی وزیراعظم سے ملاقات، امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال
- جب تک یہودی فلسطین میں تب تک امن قائم نہیں ہوسکتا: عبدالغفورحیدری
- گورنر کے پی نے صوبائی حقوق کیلئے سیاسی و تکنیکی کمیٹیاں قائم کر دیں
- جنوبی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے حملے میں شہید جوانوں کی نماز جنازہ ادا
- 8فروری الیکشن میں ارینجمنٹ کے ذریعےحکومت بنوائی گئی: جاوید لطیف
- پاک بحریہ کے جہازوں کا خلیج عرب کے ممالک کویت اور عراق کا دورہ
- سیاسی مذاکرات کے قائل، سیاسی دہشتگردی نہیں چل سکتی:عطاء تارڑ
- 190ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ کل نہیں سنایا جائےگا
- حکومتی مذاکراتی کمیٹی قائم، پی ٹی آئی نے سول نافرمانی سے متعلق عملی اقدامات روک لئے
- اسٹیبلشمنٹ کی پیداوار امریکہ کا کندھا استعمال کرکے اقتدار لینا چاہتا ہے : خواجہ آصف
- وزیراعظم نے تحریک انصاف سے مذاکرات کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی