لاہور(نیوزڈیسک) عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ڈیموکریسی کے بغیر ملک نہیں چلے گا، نظام بدلنا ہو گا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ہمارے صوبے اسی سوچ پر آپریٹ کرتے ہیں جو چیف منسٹر کے منہ سے نکلتا ہے ڈائریکٹو بن جاتا ہے اور کام شروع ہو جاتا ہے۔ عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ نے کہا کہ ڈیموکریسی کے بغیر آپ کا ملک نہیں چلے گا، پاکستان میں جو گروتھ ہوئی ہے وہ ڈیموکریٹک دور میں ہی ہوئی ہے، ایوب خان کے زمانے میں گروتھ آئی، اگر وہ دور ڈیموکریٹک دور ہوتا تو اس سے بھی بہتر گروتھ ہوتی۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان نے اس وقت پرائیویٹائزیشن کی جب کسی ملک نے نہیں کی تھی، ہم نے بینک بیچے، سیمنٹ بیچی اور فرٹیلائزر بیچا، آپ کے پاس تعلیم ہونی چاہیے ڈگری نہیں، آپ کے پاس دنیا کا تجربہ ہونا چاہیے۔
جمعہ, دسمبر 20
تازہ ترین
- پنجاب بھر کے ڈویژنوں کے اضلاع اور تحصیلوں کا نوٹیفکیشن جاری
- جی ایچ کیو کیس: وزیراعلیٰ گنڈا پور، شاہ محمود سمیت 14 ملزموں پر فرد جرم عائد
- 24 نومبر کے پی ٹی آئی کے احتجاج میں رینجرز کا ایک اور زخمی اہلکار شہید
- ڈیموکریسی کے بغیر ملک نہیں چلے گا، نظام بدلنا ہو گا: شاہد خاقان عباسی
- گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے ڈاکٹر فاروق ستار اور انیس قائم خانی کی ملاقات
- پاکستان کا امریکی پابندیوں پر سخت ردعمل، فیصلہ متعصبانہ قرار دے دیا
- غزہ میں جنگ بندی کے بغیر خطے اور دنیا میں امن ممکن نہیں: شہبازشریف
- کرم میں کشیدگی کے خاتمے کیلئے وزیراعلیٰ نے ایپکس کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا
- وزیراعظم سے بنگلا دیش کے چیف ایڈوائزر کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
- سپیکر قومی اسمبلی نے ایک بار پھر مذاکرات کو ہی مسائل کا حل قرار دیدیا
- امن و امان کی ناقص صورتحال، گورنر کے پی کا صوبائی حکومت سے مستعفی ہونیکا مطالبہ
- سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، انڈیکس 4 ہزار سے زائد پوائنٹس تک گر گیا