ایڈاہو: گنیز ورلڈ ریکارڈ بنانے کے لیے پرعزم امریکی شہری نے طویل ترین وقت تک دو غبارے ہوا میں اچھالنے کا ریکارڈ دوبارہ اپنے نام کرلیا۔
امریکی ریاست ایڈاہو سے تعلق رکھنے والے ڈیوڈ رش نے یہ ریکارڈ سب سے پہلے 2018 میں بنایا تھا، اس وقت انہوں نے دونوں غباروں کو 3 منٹ اور 12 سیکنڈ تک ہوا میں پھینک کر یہ ریکارڈ اپنے نام کیا تھا۔
2019 میں ایک شخص نے دو غبارے 6 منٹ 34 سیکنڈ تک ہوا میں اچھال کر ریکارڈ اپنے نام کیا۔
ڈیوڈ رش نے کہا کہ اس ریکارڈ کے لیے بہت مہارت اور توجہ کی ضرورت ہے۔ دونوں غباروں کو ایک ایک کر کے مارنا تھا اور اگر ان میں سے ایک تیزی سے اوپر جا کر دوسرے سے ٹکرا جائے تو کھیل ختم ہو جاتا ہے۔
ڈیوڈ رش نے کہا کہ دو غباروں کو ایک منٹ کے لیے ہوا میں رکھنے کے لیے کئی ہفتوں کی مشق کرنا پڑی۔
واضح رہے کہ ڈیوڈ رش 250 سے زائد گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ چکے ہیں اور اس وقت ان کے نام 162 ریکارڈ موجود ہیں۔
بدھ, جولائی 2
تازہ ترین
- لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
- ترکیے میں ہونیوالی شادی میں تحائف کی بھرمار، دلہن کو 2 کلو سونا، دلہا کو 65 لاکھ لیرا کے تحفے
- اسرائیلی بمباری میں فلسطینی فلمساز اور صحافی اسماعیل ابو حطاب شہید
- چینگڈو غیر ملکی کاروباروں، پیشہ ور افراد کے لیے مقناطیس بن کر ابھرا۔
- چینی آن لائن ادب عالمی قارئین کو جدید چین میں ایک ونڈو پیش کرتا ہے۔
- چین-وسطی ایشیا کے درمیان تعاون مزید گہرا اور کافی بڑھ رہا ہے۔
- چین، وسطی ایشیا زرعی تعاون کو گہرا کرنے کے لیے مسلسل کوششیں کر رہے ہیں۔
- چین-یورپ مال بردار ٹرینوں نے 110,000 دورے کیے، نئے سنگ میل کو نشان زد کیا
- چین، امریکہ کو مذاکرات کے نتائج کی حفاظت کے لیے مشاورتی طریقہ کار کا بہتر استعمال کرنا چاہیے۔
- چین، امریکہ کے لیے مذاکرات، تعاون ہی صحیح انتخاب
- نایاب زمینوں پر چین کے برآمدی کنٹرول عالمی سلامتی، تجارتی استحکام کی خدمت کرتے ہیں۔
- چین ہمیشہ ایشیا پیسفک میں امن و سلامتی کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے۔