ٹیکساس: امریکا میں کی ایک خاتون کو ان کی زبان کی سب سے زیادہ چوڑائی کی وجہ سے گنیز ورلڈ ریکارڈ کے اعزاز سے نوازا گیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹیکساس کی رہائشی برٹنی لاکیو نے اپنی 3.11 انچ چوڑی زبان کیوجہ سے عالمی ریکارڈ قائم کرلیا ہے۔
برٹنی لاکیو نے ریکارڈ کیپنگ آرگنائزیشن کو بتایا کہ اس نے سابق ریکارڈ ہولڈر ایملی شلینکر کے بارے میں جاننے کے بعد ٹائٹل کے لیے درخواست دینے کا فیصلہ کیا، جس کی زبان 2.89 انچ چوڑی تھی۔
برٹنی کی زبان، زبان کے پیچھے واقع ایپیگلوٹیس سے ماپے جانے والی لمبائی سے بھی زیادہ چوڑی ہے۔
ریکارڈ کا مردانہ ورژن امریکی برائن تھامسن کا ہے، جس کی زبان 3.49 انچ چوڑی تھی۔
بدھ, جون 25
تازہ ترین
- 39 ہزار ووٹوں کی لیڈ سے شکست کے بعد دھاندلی کا الزام شرمناک ہے: عظمیٰ بخاری
- گورنر سردار سلیم حیدر نے پنجاب اسمبلی سے پاس کردہ متعدد بلوں کی منظوری دے دی
- قومی اقتصادی کونسل نے آئندہ مالی سال کے معاشی اہداف کی منظوری دیدی
- ہینان فری ٹریڈ پورٹ کی ترقی کے فرنٹ لائنز پر
- خوشحالی کی ایک میٹھی سڑک: چین اور چلی نے دنیا کے لیے چیری پائپ لائن کیسے بنائی
- چینی ای کامرس پلیٹ فارم برآمد کنندگان کو مقامی مارکیٹ میں داخل ہونے میں مدد کرتے ہیں۔
- ووہان اسٹارٹ اپ نے عالمی منڈیوں تک پہنچنے کے لیے ای کامرس میں تیزی لائی ہے۔
- سائنسی، تکنیکی اختراعات میں چین کی کامیابیوں کو ڈی کوڈ کرنا
- چین دنیا کی منصفانہ، جامع AI ترقی کو برقرار رکھتا ہے۔
- چین کی گرین پاور ٹریڈنگ میں تیزی آ رہی ہے۔
- لچکدار اور تیار: چینی برآمد کنندگان کس طرح عالمی تبدیلیوں کو نیویگیٹ کر رہے ہیں۔
- شمالی چین میں، سمارٹ کوئلے کی کان کنی میں مستقبل کی ایک جھلک