ملتان سلطانز کے عثمان خان پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کے ایک ایڈیشن میں دو سنچریاں اسکور کرنے والے پہلے کرکٹر بن گئے۔راولپنڈی میں کھیلے جارہے میچ میں ملتان سلطانز کی نمائندگی کرنے والے عثمان خان نے ایونٹ میں دوسری سینچری اسکور کی، انہوں نے 50 گیندوں پر 200 کے اسٹرئیک ریٹ کے ساتھ 15 چوکوں اور 3 چھکوں کی مدد سے 100 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی۔
عثمان خان کی جانب سے پی ایس ایل کی یہ تیسری سنچری ہے، اس سے قبل ایونٹ میں تیز ترین سینچری اسکور کرنے کا اعزاز بھی انہی کے نام ہے، جو انہوں نے گزشتہ برس بنائی تھی۔
رواں سیزن میں عثمان نے پہلی سینچری کراچی کنگز کیخلاف اسکور کی تھی جس میں انہوں نے 59 گیندوں پر 106 رنز بنائے تھے۔واضح رہے کہ عثمان خان پہلے کرکٹر ہیں جنہوں نے ایک سیزن بطور لوکل پلئیر جبکہ گزشتہ دو سیزن بطور اوور سیز کرکٹر کی حیثیت سے کھیلے ہیں۔
منگل, جولائی 1
تازہ ترین
- چینگڈو غیر ملکی کاروباروں، پیشہ ور افراد کے لیے مقناطیس بن کر ابھرا۔
- چینی آن لائن ادب عالمی قارئین کو جدید چین میں ایک ونڈو پیش کرتا ہے۔
- چین-وسطی ایشیا کے درمیان تعاون مزید گہرا اور کافی بڑھ رہا ہے۔
- چین، وسطی ایشیا زرعی تعاون کو گہرا کرنے کے لیے مسلسل کوششیں کر رہے ہیں۔
- چین-یورپ مال بردار ٹرینوں نے 110,000 دورے کیے، نئے سنگ میل کو نشان زد کیا
- چین، امریکہ کو مذاکرات کے نتائج کی حفاظت کے لیے مشاورتی طریقہ کار کا بہتر استعمال کرنا چاہیے۔
- چین، امریکہ کے لیے مذاکرات، تعاون ہی صحیح انتخاب
- نایاب زمینوں پر چین کے برآمدی کنٹرول عالمی سلامتی، تجارتی استحکام کی خدمت کرتے ہیں۔
- چین ہمیشہ ایشیا پیسفک میں امن و سلامتی کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے۔
- چین جو ایک ترقی پذیر ملک ہے، کاربن میں کمی کے لیے پرعزم کیوں ہے؟
- 39 ہزار ووٹوں کی لیڈ سے شکست کے بعد دھاندلی کا الزام شرمناک ہے: عظمیٰ بخاری
- گورنر سردار سلیم حیدر نے پنجاب اسمبلی سے پاس کردہ متعدد بلوں کی منظوری دے دی