بیجنگ: خوش نہیں تو چھٹی کرلیں، چینی کمپنی نے نئی پالیسی متعارف کرادی۔نوکری اور گھریلو زندگی کا توازن ہمیشہ سے ایک بڑا مسئلہ رہا ہے جس کیلئے عالمی سطح پر مختلف کمپنیاں اپنے ملازمین کو سہولت پہنچانے کیلئے آئیڈیاز لے کر آتی رہتی ہیں۔
ساتھ چائنا مارننگ پوسٹ کے مطابق حال ہی میں ایک چینی ریٹیل اسٹور چین نے اپنی فرم میں ناخوش چھٹیوں کا ایک انوکھا آئیڈیا پیش کیا ہے جس کے تحت ملازمین اگر ناخوش ہیں تو وہ چھٹی کرسکتے ہیں۔
ملازمین کو سالانہ 10 دن ان ہیپی لیوز کرنے کی اجازت ہوگی جسے انتظامیہ کیلئے منظور کرنا لازمی ہوگا۔کمپنی کے مالک یو ڈونگائی کا کہنا ہے کہ میں چاہتا ہوں کہ ہر ملازم کو اس بات کی آزادی ہو کہ جب وہ خوش نہیں تو کام پر مت آئیں۔
انہوں نے مزید کہا انتظامیہ کی طرف سے اس چھٹی سے کسی کو بھی منع نہیں کیا جا سکتا، ایسا کرنا قوانین کی خلاف ورزی ہوگی۔
اتوار, دسمبر 15
تازہ ترین
- پی ٹی آئی کی مذاکرات کیلئے شرائط سمجھ سے بالاتر ہیں: رانا تنویر حسین
- جسٹس جمال خان مندوخیل نے جسٹس منصور علی شاہ کے خط کا جواب دے دیا
- 9 مئی کیس: اسلم اقبال اور حما د اظہر سمیت 8 پی ٹی آئی رہنما اشتہاری قرار
- شہباز کو ہٹانے، بلاول کو لانے کیلئے ایوان صدر میں خفیہ ملاقاتیں ہورہی ہیں: بیرسٹر سیف
- پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کی ایڈوائس ارسال، مدارس بل کی منظوری کا امکان
- وزیراعظم کا او آئی سی سی آئی کی سرمایہ کاری بارے رپورٹ پر اظہار اطمینان
- ریکارڈ پر ریکارڈ قائم! سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
- مریم نواز کا شنگھائی ایکسپیریمنٹل سکول کا دورہ، مختلف شعبوں کا مشاہدہ
- چیلنجز سے نمٹنے کے لیے طویل المدتی اقتصادی پالیسیوں کی ضرورت ہے:ناصر قریشی
- 71ہزار سے زائد شناختی کارڈز بلاک کئے جانے کا انکشاف
- عادل بازئی کو ڈی سیٹ کرنے کا فیصلہ کالعدم، قومی اسمبلی کی رکنیت بحال
- آئینی بنچ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کیخلاف درخواستیں خارج کر دیں