آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے 40 دن تک کینو کے جوس پر گزارا کیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق آسٹریلیا کی ریاست کوئنز لینڈ میں بسنے والی این اوسبورن نامی خاتون نے 40 دن تک کینو کے جوس پر گزارا کیا لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے خاتون نے ایسا کیوں کیا؟
میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ خاتون نے ایسا وزن کم کرنے کی خواہش میں کیا ہے اور اس حوالے سے انہوں نے اپنے انسٹاگرام پر ویڈیو بھی اپلوڈ کی جس میں وہ کینو کے جوس سے حاصل ہونے والے جسمانی، ذہنی اور روحانی فوائد کا بتا رہی ہیں۔
کینو کے جوس میں وٹامن سی، پوٹاشیم اور اینٹی آکسیڈنٹس کے فوائد چھپے ہوتے ہیں لیکن ماہرین کا کہنا ہے کہ اس طرح کی سخت ڈائیٹنگ آپ کو نقصان پہنچا سکتی ہے۔
جمعہ, نومبر 22
تازہ ترین
- احتجاج سے نمٹنے کیلئے پولیس نفری ڈی چوک اور مختلف سڑکوں پر کنٹینرز پہنچ گئے
- پی ٹی آئی احتجاج: حکومت کا اسلام آباد میں رینجرز تعینات کرنے کا فیصلہ
- بنوں میں فتنہ الخوارج کے حملے میں شہید ہونے والوں کی نماز جنازہ ادا
- ضمانت کے باوجود عمران خان کی رہائی کا امکان نہیں: عطا تارڑ
- آرمی چیف کا آئیڈیاز 2024کا دورہ، غیر ملکی دفاعی مینوفیکچررز کی شرکت کو سراہا
- ججز اور بیوروکریٹس کو پلاٹ الاٹمنٹ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار
- پچھلی حکومت پوچھنے پر بھی توشہ خانہ کی تفصیلات نہیں بتاتی تھی: اسلام آباد ہائیکورٹ
- حکومت نے مذاکرات کے حوالے سے کوئی رابطہ نہیں کیا: بیرسٹر گوہر
- بشریٰ بی بی کی ضمانت میں توسیع، 23 دسمبر تک گرفتار نہ کرنے کا حکم
- حکومت پاکستان کا عمران خان کا مقدمہ فوجی عدالتوں میں چلانے کا کوئی ارادہ نہیں: برطانوی وزیر خارجہ
- امریکی ممبران کانگریس کا جوبائیڈن کو ایک اور خط لکھ دیا
- خارجی نور ولی محسود کا چھپ کرپاکستان میں داخل ہونے کا منصوبہ آشکار