پاکستان کی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ذہنی تنا ؤکا شکار ہیں۔
فوٹو اپ لوڈنگ سائٹ انسٹاگرام پر اداکارہ نے اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے ایک طویل کیپشن شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ وہ اِن دنوں دہنی تنا ؤکا شکار ہیں اور اس سے کی وجہ سے بلکل اچھا محسوس نہیں کررہیں۔
انہوں نے مداحوں کو بتایا کہ کچھ عرصے سے میری طبعیت بہتر نہیں ہے جبکہ پریشانی کی بات نہیں میں صحت کی بحالی پر مکمل توجہ دے رہی ہوں تاکہ دوبارہ واپسی کرسکوں۔
اداکارہ نے پوسٹ میں لکھا کہ دماغی صحت کے بارے میں بات کرنے یا مدد مانگنے میں کوئی شرم کی بات نہیں، مجھے یقین ہے کہ میری طرح بہت سے لوگ ایسے لمحات سے گزرے ہوں گے۔
ہانیہ عامر نے کہا کہ یاد رکھیں! دماغی صحت بھی اتنی ہی اہمیت رکھتی ہے جتنا کہ جسمانی صحت، اس پر بحث کرنا طاقت کی علامت ہے ناکہ کمزوری کی، جب آپ کو ضرورت ہو تو براہ کرم مدد طلب کریں۔
ہفتہ, اپریل 19
تازہ ترین
- قومی معاملات پر اتفاق رائے ناگزیر ہے، ملکی مفادات کیلیے اجتماعی فیصلے کیے جائیں، بلاول بھٹو
- وزیراعلیٰ مریم نواز کا جناح اسپتال کا اچانک دورہ، پرنسپل اور ایم ایس معطل
- چین کا آبادیاتی سنگم: کیا اعلیٰ معیار کی ترقی عمر رسیدہ آبادی کو پورا کر سکتی ہے؟
- چین کا اے آئی ایسنٹ: یوزر مومینٹم ایندھن کی جدت
- اے آئی ٹیکنالوجی چین میں سرکاری خدمات کی کارکردگی کو بڑھاتی ہے۔
- چین کے دو سیشن: عوامی آواز اور پالیسی ایکشن کو پورا کرنا
- چین عالمی سبز تبدیلی کو آگے بڑھانے کے لیے ‘تکنیکی شمولیت’ کو فروغ دیتا ہے۔
- پانچ فیصد جی ڈی پی گروتھ کا ہدف چین کے حقیقی حالات کے مطابق ہے۔
- چینی جدیدیت: عالمی ترقی کے لیے بلیو پرنٹ
- اعلیٰ معیار کا بیلٹ اینڈ روڈ تعاون عالمی ترقی کے مواقع پیدا کرتا ہے۔
- چین عالمی استحکام کو ‘قابل کنندہ’ کی شکل دیتا ہے
- ایرانی جوہری مسئلے کے حل کے لیے بات چیت اور مذاکرات ہی قابل عمل آپشن ہیں۔