ٹیکساس: امریکا کے ایک معمر شخص نے اسکائی ڈائیونگ کر کے گینیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔
امریکی ریاست ٹیکساس سے تعلق رکھنے والے الفریڈ ال بلیشکے نے سب سے پہلے یہ معمر ترین اسکائی ڈائیور کا ریکارڈ 2020 میں 103 سال کی عمر میں قائم کیا تھا۔ بعد ازاں اس ریکارڈ کو سوئیڈش خاتون روت لِینیا لارسن نے 103 سال 257 دن کی عمر میں توڑا۔
الفریڈ نے یہ ریکارڈ دوبارہ حاصل کرنے کے لیے 106 برس اور 327 کی عمر میں ایک اور کوشش کی جس میں کامیاب رہے۔ اس کوشش میں ان کے ساتھ ٹیکساس حکومت کے گریگ ایبٹ نے بھی حصہ لیا۔
الفریڈ بلیشکے نے گینیز ورلڈ ریکارڈز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر آپ یہ سوچتے ہیں کہ آپ نہیں کر سکتے تو آپ خود کو کم تر سمجھ رہے ہیں۔ ہر کوئی اس سے زیادہ با صلاحیت ہوتا ہے جتنا وہ خود ہوتا ہے، انہیں بس کوشش کرنے کا فیصلہ کرنے کی ضرورت ہوتی ہے.
بدھ, جولائی 2
تازہ ترین
- لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
- ترکیے میں ہونیوالی شادی میں تحائف کی بھرمار، دلہن کو 2 کلو سونا، دلہا کو 65 لاکھ لیرا کے تحفے
- اسرائیلی بمباری میں فلسطینی فلمساز اور صحافی اسماعیل ابو حطاب شہید
- چینگڈو غیر ملکی کاروباروں، پیشہ ور افراد کے لیے مقناطیس بن کر ابھرا۔
- چینی آن لائن ادب عالمی قارئین کو جدید چین میں ایک ونڈو پیش کرتا ہے۔
- چین-وسطی ایشیا کے درمیان تعاون مزید گہرا اور کافی بڑھ رہا ہے۔
- چین، وسطی ایشیا زرعی تعاون کو گہرا کرنے کے لیے مسلسل کوششیں کر رہے ہیں۔
- چین-یورپ مال بردار ٹرینوں نے 110,000 دورے کیے، نئے سنگ میل کو نشان زد کیا
- چین، امریکہ کو مذاکرات کے نتائج کی حفاظت کے لیے مشاورتی طریقہ کار کا بہتر استعمال کرنا چاہیے۔
- چین، امریکہ کے لیے مذاکرات، تعاون ہی صحیح انتخاب
- نایاب زمینوں پر چین کے برآمدی کنٹرول عالمی سلامتی، تجارتی استحکام کی خدمت کرتے ہیں۔
- چین ہمیشہ ایشیا پیسفک میں امن و سلامتی کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے۔