ایبٹ آباد:ایبٹ آباد جیپ حادثہ کھائی میں گرنے سے خواتین، بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق، 5 زخمی ہو گئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ تھانہ بکوٹ کی حدود بکوٹ نمبل میں پیش آیا، ڈی ایس پی گلیات کا کہنا تھا کہ جاں بحق ہونے والوں میں ماسٹر رشید کی دو بہو اور اہلیہ بھی شامل ہیں، زخمیوں کی حالت بھی تشویشناک ہیں، تمام زخمیوں کو مظفر آباد ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
حادثے کے متعلق علاقہ عمائدین نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حادثے کا شکار ہونے والی جیپ ڈرائیور سے بے قابو ہو کر کھائی میں جا گری ، جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد کلیاں بازار سے خریداری کرکے گھر واپس آ رہے تھے کہ حادثے کا شکار ہو گئے۔
واضح رہے بکوٹ نمبل روڈ خستہ حال ہونے کی وجہ سے یہاں حادثات معمول بن چکے ہیں جبکہ مقامی انتظامیہ خاموش تماشائی کا کردار ادا کررہی ہے۔
ہفتہ, اگست 2
تازہ ترین
- امریکا نے پاکستانی برآمدات پر19فیصد، بھارت پر 25 فیصد ٹیرف عائد کردیا
- عمران خان کے دونوں بیٹے کب پاکستان آئیں گے؟ علیمہ خان نے بتا دیا
- پاک چین تعلقات باہمی اعتماد، غیر متزلزل حمایت اور مشترکہ عزم پر مبنی ہیں: فیلڈ مارشل
- آپریشن مہا دیو کے بھارتی دعوے پاکستان کے لیے کوئی اہمیت نہیں رکھتے: دفتر خارجہ
- خیبرپختونخوا سینیٹ الیکشن: ثانیہ نشتر کی خالی نشست پر مشال یوسفزئی سینیٹر منتخب
- پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارتی معاہدہ طے، ٹیرف میں کمی ہوگی: وزارت خزانہ
- پی ٹی آئی رہنماؤں کو سزائیں، آج جمہوریت کے لیے افسوسناک دن ہے: بیرسٹر گوہر
- 9 مئی مقدمات: عمر ایوب، شبلی فراز، حامد رضا، زرتاج گل کو 10 ، 10 سال قید کی سزا
- امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت پر 25 فیصد ٹیرف عائد کر دیا
- معرکہ حق میں شکست کھانے والا بھارت پراکسی جنگ میں شدت لا رہا ہے: فیلڈ مارشل
- پاکستان نے آپریشن سندور پر بھارتی رہنماؤں کے اشتعال انگیز دعوے مسترد کر دیئے
- آئی پی پیز کے ساتھ مذاکرات سے اربوں کا فائدہ ہوا: وزیر اعظم