بالی وڈ اداکار اکشے کمار کا شمار انڈسٹری کے کامیاب اداکاروں میں ہوتا ہے جو اپنی سخت روٹین اور ایکشن سینز کی وجہ سے بھی کافی مشہور ہیں۔اکشے کمار نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران اپنے بیٹے آراو (Aarav)کے حوالے سے انکشاف کیا ہے۔
اداکار نے کہا کہ ‘اسٹار کڈ’ ہونے کے باوجود بیٹا آراو (Aarav) فلم انڈسٹری میں قدم رکھنے کا خواہش مند نہیں ہے اور اپنا کیرئیر فیشن انڈسٹری میں بنانا چاہتا ہے۔
اداکار نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے کہا کہ آراو (Aarav)سادہ لڑکا ہے اور وہ سادہ زندگی گزارنے کو پسند کرتا ہے، ہم نے کبھی بھی بیٹے کو سنیما کی طرف آنے کیلئے زور نہیں دیا اور اس نے مجھے منع کردیا ہے کہ وہ اس طرف آنا بھی نہیں چاہتا۔
اداکار نے مزید کہا کہ 15سال کی عمر میں بیٹا اپنی پڑھائی کیلئے لندن چلا گیا تھا، وہ ایک آزاد اور خود انحصاری لڑکا ہے جو اپنے کپڑے اور برتن دھونے سے لے کر کھانا بنانے تک سب کام خود کرتا ہے، یہاں تک کہ وہ مہنگے کپڑوں پر بھی پیسہ خرچ نہیں کرتا اور لنڈے کے کپڑے پہنتا ہے۔
اتوار, فروری 2
تازہ ترین
- چین، افریقہ جدیدیت کے راستے پر حقیقی دوست
- چین-امریکہ کی وضاحت کرنے کے لیے باہمی فائدے کی طرف سے تعلقات، جیت تعاون
- 90 فیصد سے زیادہ بین الاقوامی جواب دہندگان چینی معیشت کے بارے میں پر امید ہیں: چین کی بین الاقوامی امیج پر سروے
- چین میں جاپانی اشیائے صرف کی ترقی کی کہانی
- چین مختلف ثقافتوں کے درمیان باہمی سیکھنے کو فروغ دیتا رہے گا۔
- چین تمام ممالک کے ساتھ مل کر بنی نوع انسان کے مشترکہ مستقبل کے ساتھ کمیونٹی کی تعمیر کرے گا۔
- چین تمام اقوام کے درمیان دوستی، تعاون اور ہم آہنگی کو فروغ دیتا رہے گا۔
- چین اعلیٰ معیار کی مصنوعات کی درآمدات کو بڑھانے کے لیے محصولات کو ایڈجسٹ کرتا ہے۔
- چینی جدیدیت کی پیروی میں وسیع تر امکانات کو اپنانا
- چین، امریکہ کو دنیا میں مزید یقین اور مثبت توانائی ڈالنی چاہیے۔
- مخالفین پر چور ڈاکو کے الزام لگانے والے احتساب سے بھاگ رہے ہیں: عظمیٰ بخاری
- پاکستان اور سعودیہ میں حج معاہدہ طے، عازمین کو بہترین سہولیات فراہم کرنے پر اتفاق