فرانس اور انگلینڈ کے درمیان ایک جزیرہ ہے جسے جزیرہ سارک کہتے ہیں۔ یہ وہ جگہ ہے جہاں دنیا کا سب سے چھوٹا جیل واقع ہے اور اب بھی زیر استعمال ہے۔
جیل دکھنے میں ایک چھوٹا سا گھر دکھائی دیتا ہے جس میں صرف دو جیل کے کمرے ہیں۔ سارک جزیرے پر نہ کوئی گاڑیاں ہیں، نہ سڑکیں اور نہ ہی کوئی سٹریٹ لائٹس، صرف ایک چھوٹی سی جیل ہے جو 1856 میں قائم کی گئی تھی۔
ایک جیل کے کمرے کی پیمائش 6 فٹ بائی 6 فٹ جبکہ دوسرے کی 6 فٹ بائی فٹ ہے اور دونوں کمروں کو ایک تنگ راہداری کے ذریعے الگ کیا گیا ہے۔
دونوں کمروں میں چھوٹے لکڑی کے بستر ہیں جن پر قیدیوں کے سونے کے لیے پتلے گدے ڈالے گئے ہیں۔ حیران کن بات یہ ہے کہ یہاں قیدیوں کو زیادہ سے زیادہ دو دن ہی رکھا جاتا ہے جس کے بعد انہیں پڑوسی جزیرے گرنسی پر واقع بڑی جیل میں منتقل کردیا جاتا ہے۔
اس جیل کو گنیز ورلڈ ریکارڈز نے دنیا کا سب سے چھوٹا جیل کے اعزاز سے نوازا ہے۔ جہاں تک جزیرے کا تعلق ہے، یہ صرف 5 کلومیٹر لمبا اور 1.6 کلومیٹر چوڑا ہے جس کی آبادی 600 سے بھی کم ہے۔
بدھ, مئی 21
تازہ ترین
- آرمی چیف اور وزیراعظم سے اپیل، جہاد کے تصور پر قوم کو متحد کریں: حافظ نعیم الرحمان
- پاکستان اور ترکیہ کے مفادات یکجا، خلافت موومنٹ میں آپ کا ساتھ تاریخی ہے: ترک سفیر
- صدر مملکت کا گوجرانوالہ کنٹونمنٹ کا دورہ، مسلح افواج کی پیشہ ورانہ صلاحیت کو سراہا
- بانی نے کہا مودی انتقامی حملہ کر سکتا ہے: علیمہ خان
- عالمی برادری کو پتہ چلنا چاہئے مودی انٹرنیشنل دہشت گرد ہے: خواجہ آصف
- پاک فوج کے 11 جوان اور 40 شہری شہید ہوئے، آئی ایس پی آر
- آرمی چیف جنگ کی اصل روح کو جانتے ہیں: انوارالحق کاکڑ
- بارڈرپرٹینشن سے ڈرنا نہیں، ہرچیزکا بہادری سےمقابلہ کرنا ہے: مریم نواز
- چین پر یقین ایک بہتر کل پر یقین ہے۔
- امریکہ کے "باہمی محصولات” کثیرالطرفہ تجارتی نظام پر براہ راست حملہ ہیں
- چین کی خلائی شراکت داری: انسانیت کی بہتری کے لیے ٹیکنالوجی کو آگے بڑھانا
- ٹیرف اور دھمکیاں کام نہیں کریں گی: وقت آگیا ہے کہ امریکہ چین کے بارے میں اپنے نقطہ نظر پر نظر ثانی کرے۔